عمراعظم جنوری 27، 2014 درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا۔۔اور سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے۔
عمراعظم جنوری 6، 2014 یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے۔۔ ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں