خرم شہزاد خرم

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اوئے ہوئے۔
    لگتا ہے تسی نو کچھ اداس و ناراض ہوندیا دساں:grin:

    سوری پاجی۔
    بس ناراض ماراض نہیں ہوئیے گا:)
    السلام علیکم
    شکریہ خرم بھائی۔
    آپ کو کس نے کہا کہ میں لائبریری کا ممبر ہوں؟

    بھائی میں لائبریری ممبر نہیں ہوں۔
    السلام علیکم
    محترم خرم شہزاد بھائی
    سدا خوش رہیں آمین
    اس دھاگے پر اپنے کمنٹس لکھ چکا ہوں ۔
    ورکنگ زون میں پوسٹ کر دیتا ہوں جو کچھ بھی ٹائپ کرتا ہوں ۔
    باقی ان لائیبریری کے زمروں کا مجھے علم نہیں کہ کیا مراد ہے آپ کی ۔ ؟
    کب تک زندگی ہے ؟ یہ تو اللہ جانے
    اپنے ارادے سے تو جب تک کمپیوٹر اور نیٹ کنکشن میرے پاس ہے
    میں دستیاب ہی رہوں گا انشااللہ ۔
    nawazish_dost@yahoo.com
    اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
    نایاب
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    محترم خرم شہزاد خرم صاحب کیا آپ مجھے لائبریری ٹیم میں شامل کرسکتے ہیں ؟‌میں پہلے شامل تھا لیکن پھر مصروفیات بڑھنے کی وجہ سہ سے تسلسل برقرار نہ رکھ سکا
    خرم بھائی تم کھاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھو؟؟؟؟آئی ٹی دنیا پر بھی آئو نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
    ہمم میں تو کوئی دنوں‌سے سوچ رہا تھا ۔ اللہ پاک آپ کو بھی خوش خرم رکھے۔ آمین
    بھئی اس شکریہ نے تو مجھے پریشان کردیا ، سچی مجھے کچھ نہیں‌معلوم ،

    مجھے کیا پتہ چل گیا ہوگا؟‌کچھ بتائیں تو سہی

    دعا کے لئے شکریہ اور چھوٹا / بڑا اتنا مشکوک کیوں‌لکھا ہے ؟‌
    جزاک اللہ بھائی آپ بہت سمجھدار ہیں میں تو سمجھا آپ کو پتہ چل گیا ہو گا خیر ایک بار پھر شکریہ خوش رہیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھے آپ کا بڑا/چھوٹا بھائی
    بھائی آپ نے بتایا نہیں۔ ابھی تک سمجھ نہیں‌آئی کہ شکریہ کس بات کا ادا کیا آپ نے:grin:
    السلام علیکم
    ماشااللہ
    بہت خوب
    کمپیوٹر تھیک کرتے ہوئے بھی نا لائق ہیں آپ ؟
    میں ریاض سعودی عرب میں ہوتا ہوں ۔ پاکستان میں ان پڑھ نکما آوارہ تھا ۔ یہاں سعودی عرب میں1990 میں آیا تھا ۔ بطور اک مزدور ۔اور مزدوری جاری ہے ۔ اللہ نے بہت کرم سے نوازا ہے ۔
    تھگا ٹھوری چلتی رہتی ہے ۔ چاہے بجلی کا کام پو یا پلمبنگ کا ۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران کرے آمین
    آپ کی محنت عنداللہ قبول ہو کر آپ اور آپ کے چاہنے والوں کی خواب و خواہشوں کی تکمیل کا باعث ہو ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top