حمیرا عدنان جنوری 3، 2016 محفل بند ہونے کی وجہ سے میں نے اپنی سالگرہ بھی نہیں منائی اس کا ہرجانہ کون دے گا
حمیرا عدنان جنوری 1، 2016 ابھی تک مجھے کسی بھی محفلین نے وش نہیں کیا اور نہ ہی کسی نے کوئی گفٹ دیا ہے
حمیرا عدنان دسمبر 30، 2015 اگر آپ اپنی سوچ کا دروازہ بند نہ کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو عقل کسی بھی عمر میں آ سکتی ہے
حمیرا عدنان دسمبر 28، 2015 اب تو سر میں درد شروع ہو گئی ہے محفل میں بیٹھ بیٹھ کر۔ ۔ ۔ کوئی چائے کے لیے بھی نہیں پوچھتا خود ہی بنانی پڑتی ہے
اب تو سر میں درد شروع ہو گئی ہے محفل میں بیٹھ بیٹھ کر۔ ۔ ۔ کوئی چائے کے لیے بھی نہیں پوچھتا خود ہی بنانی پڑتی ہے
لاریب مرزا دسمبر 23، 2015 حمیرا! اس محفل میں سب ایک دوسرے کو غیر رسمی انداز میں مخاطب کرتے ہیں مثلاً بہنا، بٹیا، باجی ، آپی ، بھیا، بھائی وغیرہ وغیرہ۔. یہ اس محفل کے اراکین کی بہت اچھی بات ہے۔. میں آپ سے شروع کرتی ہوں۔ تو آپ کیا کہلوانا پسند کریں گی؟؟
حمیرا! اس محفل میں سب ایک دوسرے کو غیر رسمی انداز میں مخاطب کرتے ہیں مثلاً بہنا، بٹیا، باجی ، آپی ، بھیا، بھائی وغیرہ وغیرہ۔. یہ اس محفل کے اراکین کی بہت اچھی بات ہے۔. میں آپ سے شروع کرتی ہوں۔ تو آپ کیا کہلوانا پسند کریں گی؟؟
حمیرا عدنان دسمبر 22، 2015 مجهے تو نا دیو بند کی سمجه آئی نا اہلحدیث کی نا سنی کی نا شیعہ کی اور نا ہی آج کے ملا کی. سیرت نبی سب سے بہتر قرآن سب سے بہتر رہنما ہے بس..
مجهے تو نا دیو بند کی سمجه آئی نا اہلحدیث کی نا سنی کی نا شیعہ کی اور نا ہی آج کے ملا کی. سیرت نبی سب سے بہتر قرآن سب سے بہتر رہنما ہے بس..
حمیرا عدنان دسمبر 17، 2015 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نے سردی آتے ہی طریقہ واردات بدل لیا، جوتیوں کی جگہ ابلے انڈے چوری کرنا شروع کر دیے ، خفیہ ذرائع
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نے سردی آتے ہی طریقہ واردات بدل لیا، جوتیوں کی جگہ ابلے انڈے چوری کرنا شروع کر دیے ، خفیہ ذرائع
حمیرا عدنان دسمبر 12، 2015 جب گھر والےآپ کو مولوی بناناچاہتےہوں اورآپ خود شاہ رخ خان بننےکےآرزو مند ہوں ایسےمیں آپ صرف عامر لیاقت ہی بن پاتے ہیں
جب گھر والےآپ کو مولوی بناناچاہتےہوں اورآپ خود شاہ رخ خان بننےکےآرزو مند ہوں ایسےمیں آپ صرف عامر لیاقت ہی بن پاتے ہیں
حمیرا عدنان دسمبر 8، 2015 بس کر میاں محمد بخشا موڑ قلم دا گھوڑا !!! ساری عمر دکھ نہیں مکنے ورقعہ رہ گیا تھوڑا
حمیرا عدنان دسمبر 6، 2015 سچ ہے آدمی کو دوسرے کی آںکھ کا تنکا نظر آجاتا ہے اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا
حمیرا عدنان دسمبر 4، 2015 محفل میں آنے کے بعد میری عادتیں بگڑتی جا رہی ہیں مجھے سوچنا پڑے گا نہیں تو میاں صاحب(عدنان) سے ڈانٹ ضرور پڑے گی
محفل میں آنے کے بعد میری عادتیں بگڑتی جا رہی ہیں مجھے سوچنا پڑے گا نہیں تو میاں صاحب(عدنان) سے ڈانٹ ضرور پڑے گی
حمیرا عدنان دسمبر 2، 2015 ماضی اپنی گہری چاپ یاد کی صورت چھوڑ ہی جاتا ہے اور اس کی گرفت سے آزادی ممکن نہیں