مدثر عباس مارچ 17، 2016 میرا موبائل سام سنگ جی ٹی ایس 5830 ہے اس میں جو بهی ورڈ ڈاکو منٹ کرتا ہوں فانٹ بکهر جاتا ہے کوئی حل عطا کریں اور اس میں نستعلیق فانٹ کیسے ہوگا؟؟
میرا موبائل سام سنگ جی ٹی ایس 5830 ہے اس میں جو بهی ورڈ ڈاکو منٹ کرتا ہوں فانٹ بکهر جاتا ہے کوئی حل عطا کریں اور اس میں نستعلیق فانٹ کیسے ہوگا؟؟
حمیرا عدنان مارچ 17، 2016 شاہد افریدی گھر میں پڑے اُس پرانے جرنیڑر کی طرح ہے.. جسکوجس دن بیچنےکافیصلہ کرو اُسی دن چل پڑتا ہے.. اورپھرکچھ دن گھر میں رکھنا پڑجاتاہے
شاہد افریدی گھر میں پڑے اُس پرانے جرنیڑر کی طرح ہے.. جسکوجس دن بیچنےکافیصلہ کرو اُسی دن چل پڑتا ہے.. اورپھرکچھ دن گھر میں رکھنا پڑجاتاہے
حمیرا عدنان مارچ 14، 2016 بلھے شاہ زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا دل دے کے دل لین دی آس رکھی وے بلھیا پیار اِھو جیا کیتا تے کی کیتا
بلھے شاہ زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا دل دے کے دل لین دی آس رکھی وے بلھیا پیار اِھو جیا کیتا تے کی کیتا
حمیرا عدنان مارچ 13، 2016 میرےربّ میں بہت لاچارہوں توبہت رحیم ہے میں بہت نافرمان ہوں توبہت کریم ہے یااللّہ!مجھےدنیاکی محتاجی سےبچامیراخاتمہ ایمان کی حالت میں فرما
میرےربّ میں بہت لاچارہوں توبہت رحیم ہے میں بہت نافرمان ہوں توبہت کریم ہے یااللّہ!مجھےدنیاکی محتاجی سےبچامیراخاتمہ ایمان کی حالت میں فرما
حمیرا عدنان مارچ 10، 2016 اگر دیواروں میں روح ہوتی تو وہ اپنے سینوں پر لکھی ہوئی تحریروں کے اثر سے ہلاک ہو جاتیں
حمیرا عدنان مارچ 10، 2016 میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے اس لیے تیری جدائی میں لسی پیتا ہوں... روگ دا روگ تے ٹھنڈ دی ٹھنڈ.. پیچھے ہوجا ساقی.. ایک گلاس ہور دے ماسی
میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے اس لیے تیری جدائی میں لسی پیتا ہوں... روگ دا روگ تے ٹھنڈ دی ٹھنڈ.. پیچھے ہوجا ساقی.. ایک گلاس ہور دے ماسی
حمیرا عدنان مارچ 9، 2016 الطاف بھائی کے مرنے کی خبر میں کیا سچائی ہے کوئی الطاف بھائی کو فون کر کے خیریت دریافت کرے
حمیرا عدنان مارچ 3، 2016 علامہ اقبال اپنے اشعار میں جس شاہین کا تزکرہ کیا کرتے تھے دور حاضر میں اُس شاہین کی حالت بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم جیسی ہو چکی ہے
علامہ اقبال اپنے اشعار میں جس شاہین کا تزکرہ کیا کرتے تھے دور حاضر میں اُس شاہین کی حالت بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم جیسی ہو چکی ہے
حمیرا عدنان فروری 29، 2016 ممتاز قادری کو لٹکانے سے اب ایک مسئلہ اور کھڑا ہونا ہے کہ اس کو لقب کون سا دینا ہے غازی کا یا شہید کا۔
ممتاز قادری کو لٹکانے سے اب ایک مسئلہ اور کھڑا ہونا ہے کہ اس کو لقب کون سا دینا ہے غازی کا یا شہید کا۔
حمیرا عدنان فروری 27، 2016 مجھے اگر 12 خون کرنے کی اجازت ہوتی تو گیارہ پاکستانی ٹیم کے پلیر ہوتے اور 12نمبر کوچ وقار یونس ہوتا
حمیرا عدنان فروری 26، 2016 باہر صاف تے اندر میلا مُفت دی واہ واہ کمائی-_-_-_-رب دِلاں وچ تاںِ رہندہ جے ہُووے صاف صفائی !
حمیرا عدنان فروری 18، 2016 کدے نا رانجھا کنّ پڑواندا جے ہیر کھوندی چُوری نا...... ہیر آکھدا کون رانجھے دی جے وارث لکھدا پوری نا