عبداللہ امانت محمدی دسمبر 25، 2015 ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں کہ جو کتاب کے صرف ظاہری الفاظ کو ہی جانتے ہیں اور صرف گمان اور اٹکل ہی پر ہیں، (البقرۃ:7۔
ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں کہ جو کتاب کے صرف ظاہری الفاظ کو ہی جانتے ہیں اور صرف گمان اور اٹکل ہی پر ہیں، (البقرۃ:7۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 24، 2015 کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ ان کی پوشیدگی اور ظاہر داری سب کو جانتا ہے؟ (البقرۃ:77)۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 23، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 76 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 22، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 75 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 21، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 74 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 16، 2015 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مارکیٹنگ-پہلی-قسط.86408/#post-1714090
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 15، 2015 ہم نےکہاکہ اس گائے کاایک ٹکڑامقتول کےجسم پرلگادو (وہ جی اٹھےگا)اسیطرح اللہ مردوں کوزندہ کرکےتمہیں تمہاری عقلمندی کےلئےاپنی نشانیاں دکھاتاہے۔
ہم نےکہاکہ اس گائے کاایک ٹکڑامقتول کےجسم پرلگادو (وہ جی اٹھےگا)اسیطرح اللہ مردوں کوزندہ کرکےتمہیں تمہاری عقلمندی کےلئےاپنی نشانیاں دکھاتاہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 15، 2015 جب تم نے ایک شخص کو قتل کر ڈالا، پھر اس میں اختلاف کرنے لگے اور تمہاری پوشیدگی کو اللہ تعالیٰ ظاہر کرنے والا تھا ، (البقرۃ:72)۔
جب تم نے ایک شخص کو قتل کر ڈالا، پھر اس میں اختلاف کرنے لگے اور تمہاری پوشیدگی کو اللہ تعالیٰ ظاہر کرنے والا تھا ، (البقرۃ:72)۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 14، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 69 تا 71 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 14، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 68 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 13، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 67 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 12، 2015 اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیز گاروں کے لئے وعظ و نصیحت کا، (البقرۃ:66)۔
اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیز گاروں کے لئے وعظ و نصیحت کا، (البقرۃ:66)۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 11، 2015 اور یقینا تمہیں ان لوگون کا علم بھی ہے جو تم میں سے ہفتہ کے بارے میں حد سے بڑھ گئے اور ہم نے بھی کہہ دیا کہ تم ذلیل بندر بن جاؤ،(البقرۃ:65)۔
اور یقینا تمہیں ان لوگون کا علم بھی ہے جو تم میں سے ہفتہ کے بارے میں حد سے بڑھ گئے اور ہم نے بھی کہہ دیا کہ تم ذلیل بندر بن جاؤ،(البقرۃ:65)۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 9، 2015 لیکن تم (یعنی بنی اسرائیل) اس کےبعدبھی پھرگئے، پھر اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی تو تم نقصان والے ہو جاتے،(البقرۃ:64)۔
لیکن تم (یعنی بنی اسرائیل) اس کےبعدبھی پھرگئے، پھر اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی تو تم نقصان والے ہو جاتے،(البقرۃ:64)۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 9، 2015 اورجب ہم نے تم سےوعدہ لیااورتم پرطورپہاڑ لاکھڑاکردیا (اورکہا)جوہم نےتمہیں دیاہےاسےمضبوطی سےتھام لواورجوکچھ اس میں ہےاسےیادکروتاکہ تم بچ سکو۔
اورجب ہم نے تم سےوعدہ لیااورتم پرطورپہاڑ لاکھڑاکردیا (اورکہا)جوہم نےتمہیں دیاہےاسےمضبوطی سےتھام لواورجوکچھ اس میں ہےاسےیادکروتاکہ تم بچ سکو۔
عبداللہ امانت محمدی دسمبر 8، 2015 کن لوگوں پر نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی اداسی جاننے کے لیے اس کیفیت نامے کا تبصرہ دیکھیں۔