عبداللہ امانت محمدی مارچ 10، 2016 مسلم جس قدر اسلام سے محبت کرتے ہیں اُس قدر عمل کریں تو مسلمان پوری دنیا پر غالب ہو جائیں۔
عبداللہ امانت محمدی مارچ 10، 2016 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فہم-قرآن-ترجمہ-و-تفسیر.88236/
عبداللہ امانت محمدی مارچ 8، 2016 وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ ﴿٨﴾
عبداللہ امانت محمدی مارچ 7، 2016 خَتَمَ اللَّ۔هُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ۖوَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ﴿٧﴾
خَتَمَ اللَّ۔هُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ۖوَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ﴿٧﴾
عبداللہ امانت محمدی مارچ 5، 2016 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عبداللہ-امانت-محمدی-کے-اقوال.87064/
عبداللہ امانت محمدی مارچ 4، 2016 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عبداللہ-امانت-محمدی-کے-اقوال.87064/
عبداللہ امانت محمدی مارچ 3، 2016 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عبداللہ-امانت-محمدی-کے-اقوال.87064/
عبداللہ امانت محمدی مارچ 1، 2016 جو واقعات سے نہیں سیکھتے وہ غافل ہیں اور تجربات سے نہیں سیکھتے وہ جاہل ہیں۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 24، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 120 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 24، 2016 ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی،(البقرۃ:119)۔
ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی،(البقرۃ:119)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 23، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 118 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 23، 2016 وہ زمین اور آسمانوں کو پیدا کرنے والا ہے، وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا، بس وہی ہو جاتا ہے،(البقرۃ:117)۔
وہ زمین اور آسمانوں کو پیدا کرنے والا ہے، وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا، بس وہی ہو جاتا ہے،(البقرۃ:117)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 22، 2016 یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی کی اولاد ہے، (نہیں بلکہ)وہ پاک ہے زمین اور آسمان کی تمام مخلوق اس کی ملکیت میں ہے اور ہر ایک اس کا فرما نبردار ہے
یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی کی اولاد ہے، (نہیں بلکہ)وہ پاک ہے زمین اور آسمان کی تمام مخلوق اس کی ملکیت میں ہے اور ہر ایک اس کا فرما نبردار ہے
عبداللہ امانت محمدی فروری 21، 2016 اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے۔ تم جدھر بھی منہ کرو ادھر ہی اللہ کا منہ ہے (١) اللہ تعالٰی کشادگی اور وسعت والا اور بڑے علم والا ہے۔
اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے۔ تم جدھر بھی منہ کرو ادھر ہی اللہ کا منہ ہے (١) اللہ تعالٰی کشادگی اور وسعت والا اور بڑے علم والا ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 21، 2016 اس شخص سےبڑھ کر ظالم کون ہےجو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کےذکر کئےجانےکو روکےانکی بربادی کی کوشش کرے(آیت بقیہ ترجمہ تبصرے میں ہے)
اس شخص سےبڑھ کر ظالم کون ہےجو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کےذکر کئےجانےکو روکےانکی بربادی کی کوشش کرے(آیت بقیہ ترجمہ تبصرے میں ہے)
عبداللہ امانت محمدی فروری 20، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 113 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 20، 2016 سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے۔ بیشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا، نہ غم اور اداسی۔
سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے۔ بیشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا، نہ غم اور اداسی۔
اور خان بھائی کمال اے کیتا اے کہ بڑے کٹ لوک الطاف حسین دے خلاف بول دے نے تے اے بولیا اے۔