راحیل فاروق مئی 31، 2017 چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیزرو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں!
راحیل فاروق مئی 22، 2017 اپنے اسلامی نام بدلنے کی جرأت نہیں رکھتے۔ دوسروں کی زندگیاں اسلام سے پھیرنا چاہتے ہیں!
راحیل فاروق مئی 11، 2017 ہماری جانب سے شبِبرأت پر کل بنینوعِانسان کو عام معافی ہے۔ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں؟
ہماری جانب سے شبِبرأت پر کل بنینوعِانسان کو عام معافی ہے۔ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں؟
راحیل فاروق مئی 5، 2017 لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کے فریب / وہ مگر خوب سمجھتا ہے، خدا ہے وہ بھی!