راحیل فاروق اپریل 5، 2017 اگر ہجرت کی بجائے ہجر کی رعایت ملحوظ رکھی جائے تو فقیر ایچ اے خان صاحب سے بھی جلیل القدر مہاجر ثابت ہوتا ہے!
اگر ہجرت کی بجائے ہجر کی رعایت ملحوظ رکھی جائے تو فقیر ایچ اے خان صاحب سے بھی جلیل القدر مہاجر ثابت ہوتا ہے!
راحیل فاروق اپریل 3، 2017 ہائے کیا فرطِ طرب میں جھومتا جاتا ہے ابر / فیلِ بےزنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
راحیل فاروق مارچ 27، 2017 محفلین کے ناموں کے ساتھ مذکر مؤنث لکھا دیکھ کر وہ کیفیت پیدا ہوتی ہے جسے پنجابی میں "جلول" کہتے ہیں!
راحیل فاروق مارچ 20، 2017 محفل کی نئی لڑکیاں مردم شماری میں اپنا اندراج ضرور کروائیں۔ حکومت پریشان ہے کہ بندے اس بار پہلے سے بھی زیادہ نہ نکل آئیں!
محفل کی نئی لڑکیاں مردم شماری میں اپنا اندراج ضرور کروائیں۔ حکومت پریشان ہے کہ بندے اس بار پہلے سے بھی زیادہ نہ نکل آئیں!
راحیل فاروق مارچ 17، 2017 امریکی منصفوں اور انسانیت پسندوں کو سلام مگر ٹرمپ تو اس بیماری کی محض ایک علامت ہے جو مغرب کے رگ و پے میں سرایت کر گئی ہے!
امریکی منصفوں اور انسانیت پسندوں کو سلام مگر ٹرمپ تو اس بیماری کی محض ایک علامت ہے جو مغرب کے رگ و پے میں سرایت کر گئی ہے!
راحیل فاروق مارچ 13، 2017 اپنی انتہائی احمقانہ غلطی کی انتہائی مدبرانہ نشاندہی کے لیے عاطف اور ریحان کا تہہِ دل سے ممنون ہوں!
راحیل فاروق مارچ 7، 2017 شوقِ دیدار نے مجھ کو بے خود کیا / یہ نظر عشق میں بے حیا ہو گئی - محمد عظیم الدین
اور مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے، جن کی اللہ نے ممانعت فرمائی ہے،صحیح بخاری