عائشہ صدیقہ جولائی 5، 2018 وقتِ معلوم کی وحشت سے لرزتا ہوا دل،،، ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی۔۔۔ افتخار عارف
عائشہ صدیقہ نومبر 22، 2017 نہ غرور ہے کسی کام پہ نہ سجود پہ نہ قیام پہ ،،،، مگر اے محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) مجھے ناز آپ کے نام پہ۔۔۔
نہ غرور ہے کسی کام پہ نہ سجود پہ نہ قیام پہ ،،،، مگر اے محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) مجھے ناز آپ کے نام پہ۔۔۔
عائشہ صدیقہ ستمبر 22، 2017 امتحانات شروع۔۔۔سولہ سالہ تعلیمی سرگرمیاں مکمل ہونے کے قریب۔۔۔خدا کا شکر ہے۔۔۔
عائشہ صدیقہ ستمبر 13، 2017 تھوڈی مکھ اتاں کر کے ، تیری ونگاں والی بانہہ پھڑ کے، جے پچھ لیا اے تیرا ناں کی اے تاں کی اے
عائشہ صدیقہ ستمبر 4، 2017 آپ لوگوں نے بہت سے خواب حقیقت ہوتے دیکھے ہوں گے مگر میں نے بہت سی حقیقتیں خواب ہوتے جھیلی ہیں
عائشہ صدیقہ اگست 31، 2017 طنز، ﻓﻘﺮﮦ ﺑﺎﺯﯼ، ﻃﻌﻨﮯ، ﺣﺴﺪ، ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ آپ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
طنز، ﻓﻘﺮﮦ ﺑﺎﺯﯼ، ﻃﻌﻨﮯ، ﺣﺴﺪ، ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ آپ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
عائشہ صدیقہ اگست 29، 2017 ضمیر کی آواز گناہ سے روک تو نہیں پاتی البتہ گناہ کا مزہ ضرور کرکرا کر دیتی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی ۔
عائشہ صدیقہ اگست 23، 2017 شاعر ہی زلفوں پہ شاعری کیوں کرتے ہیں ؟کبھی کسی شاعرہ نے مونچھوں پہ شعر کیوں نہیں کہا
عائشہ صدیقہ اگست 20، 2017 محفل نہیں رہے گی محفل نشیں رہیں گے، ساقی یہ سب ہے فانی باقی ہمیں رہیں گے راحیلؔ فاروق
عائشہ صدیقہ اگست 16، 2017 اس مسافت میں محبت کی حدوں سے آگے وہ جنوں میرا، مرا مان ہوا کرتا تھا۔۔۔عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ اگست 11، 2017 یوں تو میسج میں کوئی حرج نہیں ہے جاناں.. مگر تیرے اندر کی گلا لائی سے ڈر لگتا ہے...