عبد الرحمٰن اگست 9، 2018 ہم شادیوں پر تو مخصوص لوگوں کو بلاتے ہیں مگر ہماری خواہش ہوتی ہے کہ جنازے پر سارا شہر آئے ....
عبد الرحمٰن جولائی 20، 2018 اگر دروازہ " پتھر" کا ہو تو دستک " ریاضت" ہے لیکن دروازے کے پیچھے " پتھر" ہو تو دستک "حما قت" ہے
عبد الرحمٰن جولائی 13، 2018 لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک یا رسول الله - صلی اللہ علیہ و الہ و سلم -
لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک یا رسول الله - صلی اللہ علیہ و الہ و سلم -
عبد الرحمٰن جون 26، 2018 ہر طرف چھا گئے پیغام محبت بن کر ۔۔ مجھ سے اچھی رہی قسمت مرے افسانوں کی ۔۔ (جگر مراد آبادی)
عبد الرحمٰن جون 24، 2018 کل ایک کاکے کے ساتھ چار کاکیاں دیکھی کار وچ خود کو بہت اداس پایا ۔۔۔ فیلنگ کنوارہ اکیلاپن کا مارا
عبد الرحمٰن جون 21، 2018 ہمارے ہاں ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور کھانا آتا ہے اس لیے سو برس سے یہ فن کوئی ترقی نہ کر سکے۔ (مشتاق احمد یوسفی)
ہمارے ہاں ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور کھانا آتا ہے اس لیے سو برس سے یہ فن کوئی ترقی نہ کر سکے۔ (مشتاق احمد یوسفی)
عبد الرحمٰن مئی 12، 2018 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
عبد الرحمٰن مارچ 2، 2018 میں تو شجر ھوں یارو! بے برگ و بے ثمر۔۔ کیوں آس پاس میرے بیٹھا کرے کوئی۔۔ (حماد رضا بخاری)
عبد الرحمٰن فروری 20، 2018 کوئل اپنی زبان بولتی ہے۔آزاد رہتی ہے۔۔۔ طوطا دوسروں کی زبان بولتا ہے۔قید رہتا ہے۔۔
عبد الرحمٰن فروری 20، 2018 یہ دنیا بڑی ظالم ہے صاحب۔۔ فرینڈ شپ کے بدلے ویڈیو کالز اور تصویریں مانگتی ہے۔۔
عبد الرحمٰن فروری 17، 2018 گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے --- لیکن اتنا تو ہوا، کچھ لوگ پہچانے گئے۔۔۔
عبد الرحمٰن فروری 11، 2018 خوش بختاں نوں محبوباں دے دیدار کرائے جاندے نیں ❤❤صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلہِ وَسَلَّم❤❤
عبد الرحمٰن فروری 3، 2018 اگر آپ حادثاتی طور پر دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں۔۔۔ دوسروں کا جینا حرام نہ کریں۔۔
اگر آپ حادثاتی طور پر دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں۔۔۔ دوسروں کا جینا حرام نہ کریں۔۔