عبد الرحمٰن مارچ 2، 2025 عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے 🌹🤫
عبد الرحمٰن دسمبر 8، 2023 السلام عليكم صباح الخير ❣️ تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو ۔ یقین رکھو کہ میرا ربّ بڑا مہربان،بہت محبت کرنے والا ہے۔ ❣️ (سورہ ھود : آیت 90)
السلام عليكم صباح الخير ❣️ تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو ۔ یقین رکھو کہ میرا ربّ بڑا مہربان،بہت محبت کرنے والا ہے۔ ❣️ (سورہ ھود : آیت 90)
عبد الرحمٰن دسمبر 6، 2023 تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا۔۔۔!
تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا۔۔۔!
عبد الرحمٰن نومبر 21، 2021 امانت صرف چیز یا رقم نہیں ،راز کی بھی ہوتی ہے۔ اگر کوئی اپنے جذبات خیالات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں
امانت صرف چیز یا رقم نہیں ،راز کی بھی ہوتی ہے۔ اگر کوئی اپنے جذبات خیالات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں
عبد الرحمٰن فروری 18، 2020 پھر عرش و فرش میں ہے قیامت مچی ہوئی۔۔۔ پھر جنبشیں ہیں یار کی نیچی نگاہ میں۔۔۔۔
عبد الرحمٰن جون 25، 2019 پہلے پہل تو جی نہ لگا پردیس کے ان لوگوں میں .... رفتہ رفتہ اپنے ہی گھر سے سارے رابطے ٹوٹے۔۔۔۔ منیر نیازی (تمام پردسی بھائیوں کے نام)
پہلے پہل تو جی نہ لگا پردیس کے ان لوگوں میں .... رفتہ رفتہ اپنے ہی گھر سے سارے رابطے ٹوٹے۔۔۔۔ منیر نیازی (تمام پردسی بھائیوں کے نام)
عبد الرحمٰن مارچ 3، 2019 السلام علیکم۔۔۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ھواوں کے ساتھ ایک خوبصورت صبح بخیر اللہ پاک سب کو امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
السلام علیکم۔۔۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ھواوں کے ساتھ ایک خوبصورت صبح بخیر اللہ پاک سب کو امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
عبد الرحمٰن فروری 12، 2019 حشر ہے وحشت دل کی آوارگی،، ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی،،، جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی،، لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے ،،،
حشر ہے وحشت دل کی آوارگی،، ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی،،، جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی،، لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے ،،،
عبد الرحمٰن فروری 11، 2019 السلام علیکم کیسے مذاج ہین اپ سب دوست و احباب کے ہمیں یاد تو نہیں کیا زیادہ ؟؟؟ پی ایس ایل سیزن فور کی لڑی پر کوئی ٹیگ کر دے ہمیں
السلام علیکم کیسے مذاج ہین اپ سب دوست و احباب کے ہمیں یاد تو نہیں کیا زیادہ ؟؟؟ پی ایس ایل سیزن فور کی لڑی پر کوئی ٹیگ کر دے ہمیں
عبد الرحمٰن اکتوبر 14، 2018 زہر کی ایک قسم پر پوسٹ کی تھی یہاں مل نہیں رہی ایڈمن حضرات نے اگرلڑی تبدیل کی ہے توہمیں وہاں ٹیگ کر دیں شکریہ
زہر کی ایک قسم پر پوسٹ کی تھی یہاں مل نہیں رہی ایڈمن حضرات نے اگرلڑی تبدیل کی ہے توہمیں وہاں ٹیگ کر دیں شکریہ
عبد الرحمٰن اکتوبر 4، 2018 دل کی دھڑکن اور روح کی سماعت کی ھم آہنگی کا ھی نام زندگی ہے،،، تسکین کاظمی،
عبد الرحمٰن ستمبر 22، 2018 سردیوں میں شاور لینے میں 5 منٹ لگتے ہیں اور باقی کے 25 منٹ تو پانی کے ٹھنڈا اور گرم Level کرنے میں لگ جاتے ہیں
سردیوں میں شاور لینے میں 5 منٹ لگتے ہیں اور باقی کے 25 منٹ تو پانی کے ٹھنڈا اور گرم Level کرنے میں لگ جاتے ہیں
عبد الرحمٰن ستمبر 16، 2018 نیب کا بڑا فیصلہ" ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں "محکمہ نیب"
نیب کا بڑا فیصلہ" ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں "محکمہ نیب"
عبد الرحمٰن ستمبر 15، 2018 سچ کا ذائقہ بھی بڑا عجیب ہے خود بولیں تو میٹھا اور اگر دوسرا بولے تو کڑواہ لگتا ہے