زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭اب جو ہو گا اپنے تھریڈ میں ہو گا، باقی دوستوں سے معذرت، مجھے کسی پوسٹ پہ ریپلائی یا ٹیگ مت کریں۔
    ٭پاکستان کا اصل مجاہد اوورسیز پاکستانی ہے جو ہر سال پورے ملک کی ایکسپورٹ سے زائد زرمبادلہ بھیجتا ہے اور بدلے میں اسے دھکے ملتے ہیں۔
    ٭قارئین سے دعا کی اپیل ہے، کشمیر میں ننھیال سے تعلق رکھنے والے افراد برف میں دب گئے ہیں، اللہ خیر کرے۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ کریم غیب سے مدد فرمائے۔ آسانیاں دے۔ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین!
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    دعا ہی دعا ہے بھائی! اللہ ان پر خصوصی کرم فرمائے، آمین، ثم آمین!
    ٭الحمدللہ کُپی تان کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں، تے چھڈنا اونے کسے دا وی نہیں۔
    ٭نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے٭ تجھے وہ لوگ، ہمارے دکھائی دیتے ہیں؟٭٭٭ اسد منٹو
    یاقوت
    یاقوت
    بے انت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ٭ایم کیو ایم اور بی این پی نے سیاسی شطرنج کی نئی گیم میں اپنی چالیں شو کر دی ہیں، سیاست میں چال چلنا ہی جیت کی طرف پہلا قدم ہوا کرتا ہے۔
    ٭٭برہم بس اس خطا پہ امیرانِ شہر ہیں ٭٭ ان جوہڑوں کو میں نے سمندر نہیں کہا ٭٭٭ احمد فراز
    یاقوت
    یاقوت
    بہت خو ب فراز کی کیا بات ہے سادگی میں بھی غضب کی پرکاری ۔
    ٭٭شیخ جی چوری چھپے کل رات میخانے گئے ٭٭ اس قدر چہرہ تھا نورانی کہ پہچانے گئے٭٭ سید نصیرالدین نصیر
    یاقوت
    یاقوت
    پہچانے گئے ہائے ہائے ہائے ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ٭وہ تو گنتے ہو کہ جو مارے گئے جنگوں میں٭٭٭ وہ بھی گن لو جنہیں غربت کی بلا نے مارا
    ٭ایران سے ا جنرل ادھار مانگ کر اگلا آرمی چیف لگانے کا اہتمام کریں شاید جنرل باجوہ کے بعد کا کوئی جنرل امریکی پلان کا حصہ نہیں ہے۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    جنرل باجوہ سے بغض ختم ہونے والا نہیں
    زیرک
    زیرک
    باقی جنرل ناااہل نہیں ہیں، قانون کو موم کی ناک بنایا جائے گا تو کل اس کا بڑا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، لیکن یہ بات تم جیسے بچگانہ ذہن میں نہیں سما سکتی۔ ادارے اور اصول اہم ہوتے ہیں، شخصیات نہیں۔
    ٭دنیا میں کامیاب ترین جوڑا صرف جرابوں کا ہے، خاص کر سردی میں ایک کے بغیر دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا۔
    ٭اسی کی کوکھ سے مجرم نکل کے آتے ہیں٭٭ شمار کیجیئے غربت کو بھی گناہوں میں
    احباب ٹیگ مت کریں کیونکہ جواب میں نے کچھ بے لاگ لکھ ڈالا تو انتظامیہ فوراً قواعد و ضوابط اٹھا لے گی، اس لیےمیری پرانی پوسٹس پر جواب مت دیں
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    یہاں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے
    زیرک
    زیرک
    مجھے ذاتی پیغام مل چکا ہے، میں قدغن والے ماحول میں رہ ہی نہیں سکتا، اس لیے اب یہاں رہنا فضول ہے۔
    ٭عمران حکومت نے بوٹ لیٹس عرف قدم بوسی کا ورلڈ کپ جیت لیا۔جب تک جنرل باجوہ رہے گا قدم چومتے رہو اور حکومت چلاتے رہو۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    ‏پشاور کا چنا چاٹ، اسلام آباد کا فروٹ چاٹ
    اور نون لیگ کا بوٹ چاٹ بہت مشہور ہے
    یاقوت
    یاقوت
    غمناک لیکن تلخ حقیقیت۔۔۔۔۔
    چلو جاسم میاں تمہاری جان بخشی ہو گئی، انتظامیہ ہمیں سیاسیات بھگارنے سے منع کر رہی ہے، پھر ملیں گے کسی اور جگہ۔
    ٭گھر کا سودا سلف چھابے والے اورچھوٹی دکانوں سے خریدا کریں کیونکہ وہ دولتمند بننے کیلئے نہیں بلکہ صرف دو وقت کا رزق کمانے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    ٭آج کے بعد خاکی، حکومت، عدلیہ اور سیاسیے خود کو پوتر مخلوق ظاہر مت کریں، ان سے بہتر تو وہ ویشیا ہے جو دھندے کو دھندہ کہتی سمجھتی ہے۔
    ٭عمران خان کی کیبنٹ مشرف والی اور اس کیبنٹ کی حرکتیں یحیٰ خان اور عمران خان والی ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top