زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭اگر کل تک میری پوسٹ کی مدیر کے ذریعے منظوری کا اتھارٹیرین چیک ختم نہ کیا گیا تو میری طرف سے اس کو پیشگی اللہ حافظ سمجھ لیں، بہت شکریہ۔
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    محترم زیرک بھیا! بعض زمرہ جات میں سبھی ارکان کے لیے بوجوہ یہی شرائط عائد کی گئی ہیں۔ کسی ایک کے ساتھ اختصاصی معاملہ نہ ہے۔ ایک پوسٹ میں تابش بھائی نے بھی وضاحت کی ہے۔ وہ دیکھ لیجیے۔
    زیرک
    زیرک
    شکریہ فرقان احمد میں نے دیکھ لیا ہے، لیکن یہ پالیسی ٹھیک نہیں ہے، آپ کسی کی بات سے متفق یا نامتفق ہو سکتے ہیں، لیکن اسے قارئین کی نظر سے اوجھل رکھنا ٹھیک پالیسی نہیں ہے۔ ہر دور میں یہی ہوتا ہے کہ فلاں کی مرضی کا سچ لکھو، میں ایسا نہیں کر سکتا۔ اگر انتظامیہ کو یہ سب ٹھیک نہیں لگتا تو یہ زمرہ ہی بند کر دیں۔
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    اصل میں کچھ زمرہ جات میں مراسلہ جات زیادہ متنازع غالبا اس لیے ہو جاتے ہیں کہ صارفین کو اپنی آئیدیالوجی کے آگے محفل یا باقی محفلین کی آئیڈیالوجیز کا خیال نہیں رہتا. محفل کی کچھ پالیسیز ہیں اور دنیا میں رہنے کی بھی ہوا کرتی ہیں، ورنہ مہذب طریقے سے نہ رہ پائیں. براہِ کرم آپ اس کو ذاتیات پر مت لیجیے. میں اس زمرے کی مدیر نہیں ہوں، متعلقہ مدیر تک آپ کا پیغام پہنچا دیا جائے گا. :)
    ٭لڑکی" "مجھے گوشت والی ایک نمکین چائے لا دیں"۔٭ ویٹر: "چاء دی شونقن بی بی جی اسے سُوپ کہتے ہیں"۔
    ٭شوہر کا بیوی اور بیوی کا شوہر سے سسرالی مسائل شیئر کرنا ایسے ہی ہے جیسے مچھر سے ملیریا یا ڈینگی بارے ڈسکس کرنا۔
    ٭ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا، لڑکی آئی مجھ سے پوچھا ”آپ سنگل ہو؟“ میں”جی ہاں“ پھر وہ میری میز پر موجود دوسری کرسی اٹھا کے لے گئی۔
    ٭چادر چڑھانے کی صحیح جگہ پیر سائیں کا مزار نہیں بلکہ کسی غریب کی بیٹی کا سر ہے۔
    ٭اگر آپکے گھر میں کوئ PTI کا سپورٹر ہے تو اسکے ذمے گھر کا سودا لانے کی ذمہ داری لگا دو انشاءاللہ چند دن میں تبدیلی والا کیڑا وفات پا جائے گا
    ٭جنہیں زعمِ کمانداری بہت ہے٭ انہیں پر خوف بھی طاری بہت ہے٭ یہاں پیہم قبیلے قتل ہوں گے٭ یہاں شوقِ عزاداری بہت ہے
    UNO چارٹر کے تحت میں ریاست مدینہ کا چورن بیچنے والوں کے دور میں پاکستان میں نکاح کو مشکل اور بے راہروی کو ماڈل زندگی بنا کر دکھایا جا رہا ہے
    ٭سائیں قائم علی شاہ نے حکومت کو چیتاؤنی دیتے ہوئے آرڈر دیا ہے کہ "حکومت فوراً ٹماٹر سستے کرے تاکہ عوام سردیوں میں گجریلا بنا سکیں"۔
    ٭ٹماٹر کی خیر ہے فائزہ! اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا۔
    ٭ناپسندیدگی کا تحفہ دینے والو! شکریہ، افسوس کہ آپ کے پاس بانٹنے کو یہی رہ گیا تھا۔دعا ہے اللہ آپ کو اچھی شے بانٹنے کی توفیق بھی دے،آمین
    محمد وارث
    محمد وارث
    آپ جب جگہ جگہ متنازعہ سیاسی بیان صادر فرمائیں گے تو ظاہر ہے پھر اس کانٹوں بھری بیری پر پتھر بھی آئیں گے!
    زیرک
    زیرک
    اعتراض موضوع پر ہونا چاہیے، ہر ایک کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے مگراس کا کیا کیا جائے کہ ہم رائے دہندہ کو وجہَ تنقید بنانا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ رائے دہی پر اعتراض بنتا ہے، رائے دہندہ پر تنقید نہیں بنتی، ویسے آپ بھی کم نہیں نکلے کانٹوں بھری بیری کا خطاب دے دیا، خوش رہیں۔
    ٭اللہ کا کرم ہے بارش ہو گئی آسٹریلیوی ٹیم 302 رنز ہی سکور کر پائی، پورے اوورز کا کھیل ہوتا تو 400 بھی ہو سکتے تھے، اظہر علی
    ٭٭ہر روز ماں کے چہرے کو تکتا ہوں پیار سے٭٭ ہر روز حج میں کرتا ہوں احرام کے بغیر٭٭ سید سلمان گیلانی
    ٭٭کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے ٭٭ یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہو گا
    ٭٭یہ بات عام روش کے خلاف کرتا ہوں٭٭ میں اپنے جہل کا خود اعتراف کرتا ہوں٭٭ ساحر لکھنوی (انا للہ و انا الیہ راجعون)
    ٭منافق لوگوں کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ اچھے وقت/خوشی میں سب سے آگے نظر آئیں گے لیکن مصیبت کے وقت کہیں دکھائی نہیں دیں گے۔
    سین خے
    سین خے
    درست! موقع پرست لوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔
    ٭٭بَو آئے ہیں بانجھ زمینوں میں کچھ خواب ٭٭ وقت لگے گا فصلوں کی تیاری میں
    ٭٭٭صفائی کیا اسے دیتے؟ وہ مانتا کب تھا٭٭٭ سو اس لیے ہم اسے بدگمان چھوڑ آئے٭٭٭ لگا رہ جانی لے کے ساڈی نشانی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top