زیرک جنوری 15، 2020 ٭اب جو ہو گا اپنے تھریڈ میں ہو گا، باقی دوستوں سے معذرت، مجھے کسی پوسٹ پہ ریپلائی یا ٹیگ مت کریں۔
زیرک جنوری 14، 2020 ٭پاکستان کا اصل مجاہد اوورسیز پاکستانی ہے جو ہر سال پورے ملک کی ایکسپورٹ سے زائد زرمبادلہ بھیجتا ہے اور بدلے میں اسے دھکے ملتے ہیں۔
٭پاکستان کا اصل مجاہد اوورسیز پاکستانی ہے جو ہر سال پورے ملک کی ایکسپورٹ سے زائد زرمبادلہ بھیجتا ہے اور بدلے میں اسے دھکے ملتے ہیں۔
زیرک جنوری 14، 2020 ٭قارئین سے دعا کی اپیل ہے، کشمیر میں ننھیال سے تعلق رکھنے والے افراد برف میں دب گئے ہیں، اللہ خیر کرے۔
٭قارئین سے دعا کی اپیل ہے، کشمیر میں ننھیال سے تعلق رکھنے والے افراد برف میں دب گئے ہیں، اللہ خیر کرے۔
زیرک جنوری 13، 2020 ٭نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے٭ تجھے وہ لوگ، ہمارے دکھائی دیتے ہیں؟٭٭٭ اسد منٹو
زیرک جنوری 12، 2020 ٭ایم کیو ایم اور بی این پی نے سیاسی شطرنج کی نئی گیم میں اپنی چالیں شو کر دی ہیں، سیاست میں چال چلنا ہی جیت کی طرف پہلا قدم ہوا کرتا ہے۔
٭ایم کیو ایم اور بی این پی نے سیاسی شطرنج کی نئی گیم میں اپنی چالیں شو کر دی ہیں، سیاست میں چال چلنا ہی جیت کی طرف پہلا قدم ہوا کرتا ہے۔
زیرک جنوری 11، 2020 ٭٭برہم بس اس خطا پہ امیرانِ شہر ہیں ٭٭ ان جوہڑوں کو میں نے سمندر نہیں کہا ٭٭٭ احمد فراز
زیرک جنوری 10، 2020 ٭٭شیخ جی چوری چھپے کل رات میخانے گئے ٭٭ اس قدر چہرہ تھا نورانی کہ پہچانے گئے٭٭ سید نصیرالدین نصیر
زیرک جنوری 9، 2020 IG KPP کو سنیں اور سر دھنیں کہ حکمرانوں نے کس کلاس کا نابغہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ https://twitter.com/irfankhan203sw1/status/1215219106389143552
IG KPP کو سنیں اور سر دھنیں کہ حکمرانوں نے کس کلاس کا نابغہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ https://twitter.com/irfankhan203sw1/status/1215219106389143552
زیرک جنوری 5، 2020 ٭ایران سے ا جنرل ادھار مانگ کر اگلا آرمی چیف لگانے کا اہتمام کریں شاید جنرل باجوہ کے بعد کا کوئی جنرل امریکی پلان کا حصہ نہیں ہے۔
٭ایران سے ا جنرل ادھار مانگ کر اگلا آرمی چیف لگانے کا اہتمام کریں شاید جنرل باجوہ کے بعد کا کوئی جنرل امریکی پلان کا حصہ نہیں ہے۔
زیرک جنوری 5، 2020 ٭دنیا میں کامیاب ترین جوڑا صرف جرابوں کا ہے، خاص کر سردی میں ایک کے بغیر دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا۔
زیرک جنوری 3، 2020 احباب ٹیگ مت کریں کیونکہ جواب میں نے کچھ بے لاگ لکھ ڈالا تو انتظامیہ فوراً قواعد و ضوابط اٹھا لے گی، اس لیےمیری پرانی پوسٹس پر جواب مت دیں
احباب ٹیگ مت کریں کیونکہ جواب میں نے کچھ بے لاگ لکھ ڈالا تو انتظامیہ فوراً قواعد و ضوابط اٹھا لے گی، اس لیےمیری پرانی پوسٹس پر جواب مت دیں
زیرک جنوری 2، 2020 ٭عمران حکومت نے بوٹ لیٹس عرف قدم بوسی کا ورلڈ کپ جیت لیا۔جب تک جنرل باجوہ رہے گا قدم چومتے رہو اور حکومت چلاتے رہو۔
٭عمران حکومت نے بوٹ لیٹس عرف قدم بوسی کا ورلڈ کپ جیت لیا۔جب تک جنرل باجوہ رہے گا قدم چومتے رہو اور حکومت چلاتے رہو۔
زیرک جنوری 2، 2020 چلو جاسم میاں تمہاری جان بخشی ہو گئی، انتظامیہ ہمیں سیاسیات بھگارنے سے منع کر رہی ہے، پھر ملیں گے کسی اور جگہ۔
چلو جاسم میاں تمہاری جان بخشی ہو گئی، انتظامیہ ہمیں سیاسیات بھگارنے سے منع کر رہی ہے، پھر ملیں گے کسی اور جگہ۔
زیرک جنوری 2، 2020 ٭گھر کا سودا سلف چھابے والے اورچھوٹی دکانوں سے خریدا کریں کیونکہ وہ دولتمند بننے کیلئے نہیں بلکہ صرف دو وقت کا رزق کمانے کیلئے بیٹھے ہیں۔
٭گھر کا سودا سلف چھابے والے اورچھوٹی دکانوں سے خریدا کریں کیونکہ وہ دولتمند بننے کیلئے نہیں بلکہ صرف دو وقت کا رزق کمانے کیلئے بیٹھے ہیں۔
زیرک جنوری 2، 2020 ٭آج کے بعد خاکی، حکومت، عدلیہ اور سیاسیے خود کو پوتر مخلوق ظاہر مت کریں، ان سے بہتر تو وہ ویشیا ہے جو دھندے کو دھندہ کہتی سمجھتی ہے۔
٭آج کے بعد خاکی، حکومت، عدلیہ اور سیاسیے خود کو پوتر مخلوق ظاہر مت کریں، ان سے بہتر تو وہ ویشیا ہے جو دھندے کو دھندہ کہتی سمجھتی ہے۔
زیرک جنوری 1، 2020 ٭عمران خان کی کیبنٹ مشرف والی اور اس کیبنٹ کی حرکتیں یحیٰ خان اور عمران خان والی ہیں۔