محمد شکیل خورشید نومبر 19، 2016 ہم اس قبیلہِ وحشی کے دیوتا ہیں کہ جو پجاریوں کی عقیدت پہ بھول جاتے ہیں اور ایک رات کے معبود صبح ہوتے ہی وفا پرست صلیبوں پہ جھول جاتے ہیں
ہم اس قبیلہِ وحشی کے دیوتا ہیں کہ جو پجاریوں کی عقیدت پہ بھول جاتے ہیں اور ایک رات کے معبود صبح ہوتے ہی وفا پرست صلیبوں پہ جھول جاتے ہیں