ثقہ جواب تو اساتذہ دیں گے۔
میں ناچیز اس کو یوں سمجھا ہوں۔ شمار کرنا بمعنیٰ سمجھنا ۔ جیسے کہا جائے فلاں کا شمار بھی شریف لوگوں میں کیا جاتا ہے۔ تو شریف لوگوں کی گنتی میں فلاں صاحب کو بھی گن لیا جائے۔ اب یہاں کہا گیا کہ چمکتی ریت کو پانی شمار مت کیا جائے، یعنی وہ تمام اشیاء جنہیں پانی سمجھا...