خورشیداحمدخورشید جون 29، 2021 سر اب تو میں نے نظم پوسٹ بھی کردی ہے ایک نظم میں منظر نگاری کے نام سے اب تو ایک نظر ڈال ہی لیں
خورشیداحمدخورشید جون 26، 2021 سر ایک نظم کی اصلاح کے لیے درخواست کی ہے مکالمہ میں امید ہے مہربانی فرمائیں گے
خورشیداحمدخورشید جون 20، 2021 سر مودبانہ جسارت کے نام سے غزل میں اصلاح کی ہے اگر راہنمائی کردیں تو مہربانی ہوگی
سید عاطف علی مئی 1، 2021 حاملِ بارِ گِراں ہے اک اجیرِ ناتواں ---لیکن آجر کیلئے ،مٹھی میں دو دانوں کا بوجھ--- سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری - والد مرحوم صاحب ۔
حاملِ بارِ گِراں ہے اک اجیرِ ناتواں ---لیکن آجر کیلئے ،مٹھی میں دو دانوں کا بوجھ--- سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری - والد مرحوم صاحب ۔
سید عاطف علی اپریل 17، 2021 بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار جرمانہ رکھ دیا گیا ہے ۔
بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار جرمانہ رکھ دیا گیا ہے ۔
سید عاطف علی اپریل 5، 2021 کل سے پھر ورک فروم ہوم کا فرمان جاری ہوگیا ، شنید ہے کہ ہیڈ کوارٹر میں کسی ایک مثبت مریض کی اطلاع سامنے آنے کی وجہ سے ہوا۔ یا اللہ سلامتی ۔
کل سے پھر ورک فروم ہوم کا فرمان جاری ہوگیا ، شنید ہے کہ ہیڈ کوارٹر میں کسی ایک مثبت مریض کی اطلاع سامنے آنے کی وجہ سے ہوا۔ یا اللہ سلامتی ۔
سید عاطف علی مارچ 28، 2021 دفتری ماحول میں سب کے ساتھ بیٹھ کر کچھ عجیب سا محسوس ہو رہا ہے ۔ یا اللہ امن و سلامتی ۔