ظہیراحمدظہیر اگست 21، 2023 السلام علیکم عرفان سعید ! آپ کیسے ہیں ؟ بہت دنوں بعد تشریف لائے اردو محفل پر۔ امید ہے سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا ہوگا ۔ بارِ دگر خوش آمدید!
السلام علیکم عرفان سعید ! آپ کیسے ہیں ؟ بہت دنوں بعد تشریف لائے اردو محفل پر۔ امید ہے سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا ہوگا ۔ بارِ دگر خوش آمدید!
سید عاطف علی ستمبر 13، 2022 عرفان سعید بھائی ! کئی روز ہوئے ۔ مزاج شریف کیسے ہیں مطلع فرمائیے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے خاندان کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے ۔
عرفان سعید بھائی ! کئی روز ہوئے ۔ مزاج شریف کیسے ہیں مطلع فرمائیے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے خاندان کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے ۔
عرفان سعید اگست 15، 2022 ویکسین کی تین شاٹس کے باوجود کرونا کے حملے نے دنوں ہسپتال میں مقید کیے رکھا!
عرفان سعید جنوری 19، 2022 Wordle کے نتیجے کے ساتھ حل کرنے میں صرف کردہ وقت بھی لکھا جائے تو دلچسپ ہو گا
عرفان سعید دسمبر 5، 2021 جن لوگوں کی حالت یہ ہو جائے کہ اسٹیکر لگانے یا اتارنے کو تکریم یا توہین کا معیار قرار دے لیں، اس قوم کی علمی حالت کی فاتحہ ہی پڑھی جا سکتی ہے!
جن لوگوں کی حالت یہ ہو جائے کہ اسٹیکر لگانے یا اتارنے کو تکریم یا توہین کا معیار قرار دے لیں، اس قوم کی علمی حالت کی فاتحہ ہی پڑھی جا سکتی ہے!
عرفان سعید ستمبر 14، 2021 بیگم سرجری کے لیے ہسپتال داخل ہسپتال جانے اور ملنے کی کوئی صورت نہیں کورونا کے ہاتھوں اب یہ دن بھی دیکھنا تھے
بیگم سرجری کے لیے ہسپتال داخل ہسپتال جانے اور ملنے کی کوئی صورت نہیں کورونا کے ہاتھوں اب یہ دن بھی دیکھنا تھے
عرفان سعید جون 1، 2021 ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
عرفان سعید مئی 22، 2021 نکلتا دیکھ کے بادل سے چاند مجھ کو لگے ۔۔۔۔۔۔ تمھارے رخ پہ سرکتا نقاب ہو جیسے (طالش طور)