ناعمہ عزیز جولائی 20، 2022 My body is safe my soul is terribly bruised. ۔۔۔۔۔How long will we remain petrified?
یعقوب رانا کاندھلوی اگست 15، 2020 جو ملی اسلاف سے جاگیر باقی نا رہی میں رہا باقی مگر تاثیر باقی نا رہی
jani rao جولائی 12، 2020 جب بھی بیٹھا تیری شکایات کو لکھنے سر ورق ہر بار میرے افکار میرا ساتھ چھوڑ گئے
احتشام عباس جولائی 6، 2020 یہ عیش گو قصیدہ کنائےِ زلفِ حیات اے رنجِ خام ترے نام کچھ نہیں کرتے تشریح کر دیں۔ شکریہ
محمد ظفر رضوی مارچ 9، 2017 تمام احباب کو سلام مسنون! بندہ اس بزم میں مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے ، اس بزم کے جملہ انتخابات سے کماحقہ واقفیت بھی نہیں رکھتا اس لئے اگر کوئی فروگزاشت ہو جاے تع معافی کا خواست گزار ہوں ۔ امید ہے درگزر فرمائیں گے۔
تمام احباب کو سلام مسنون! بندہ اس بزم میں مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے ، اس بزم کے جملہ انتخابات سے کماحقہ واقفیت بھی نہیں رکھتا اس لئے اگر کوئی فروگزاشت ہو جاے تع معافی کا خواست گزار ہوں ۔ امید ہے درگزر فرمائیں گے۔