• بلوغ المرام از ابن حجر عسقلانی کتاب پر کام کے آغاز کا عزم اور اعادہ
    ربیع م
    ربیع م
    کس قسم کا کام محترم ۔۔۔؟
    محب علوی
    محب علوی
    کتاب ٹائپ اور پروف کرنے کا کام آج کل میں شروع کرنا ہے
    نزاکت بن نہیں سکتی حسینوں کے بنانے سے
    خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    حکومت بن نہیں سکتی عوامی ووٹ سے لیکن
    اگر ہو قول جرنل کا ،تو پھر یہ بن ہی جاتی ہے
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    اگرچہ آ نہیں سکتی عوامی ووٹ سے لیکن
    اگر ہو زور جنرل کا حکومت آہی جاتی ہے
    :grin:
    کوئی کیسا ہی ثابت ہو طبیعت آ ہی جاتی ہے
    خدا جانے یہ کیا آفت ہے آفت آ ہی جاتی ہے

    وہ کیسے ہی چلیں تھم تھم قیامت آ ہی جاتی ہے
    بچے کوئی کسی ڈھب سے پہ شامت آ ہی جاتی ہے

    ستم کر کے ستم گر کی نظر نیچی ہی رہتی ہے
    برائی پھر برائی ہے ندامت آ ہی جاتی ہے

    زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزہ شیریں
    سبھی مجبور ہیں دل سے محبت آ ہی جاتی ہے
    صابرہ امین
    صابرہ امین
    آخری شعر پڑھ کر بہت قلق ہوا۔۔یہ تو محبت کی داستانوں کے عظیم نام ہیں!
    قاضی فائز عیسی کو PTI کے انٹرا پارٹی الیکشن میں تو فوری دھاندلی نظر آ گئی تھی لیکن اسے گزشتہ تین دن سے الیکشن نتائج پر پڑنے والا مسلسل ڈاکہ نظر نہیں آ رہا!
    بدمعاش اشرافیہ نے عدت کیس میں بے حمیت عدلیہ کے بے ضمیر جج سے عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنا کر جو سیاہی اپنے چہروں پر انڈیلی ہے اس کی کراہت، بدصورتی پوری قوم اور معاشرے نے محسوس کی ہے۔
    پوری دنیا میں ان گنت پاکستانیوں کو اس شرمناک فیصلے پر اٹھنے والے سوالات کا جواب اور اس گٹر فیصلے کا پس منظر اور اس کی غلاظت کی تشریح کا مکروہ عمل نہ چاہتے ہوئے بھی کرنا پڑے گا ۔
    اغیار کی نظروں میں بے توقیری اور گراوٹ وہ سزا ہے جو
    ضبط اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے، الیکشن 2024 میں تحریک انصاف پر عملی پابندی عائد کرنے کے قاضی فائز عیسی کے فیصلے پر فی الوقت اتنا ہی کہوں گا

    تِری گفتار پہ حیرت، تِرے کردار پہ خاک
    قاضیِ عصر تِرے عدل کے دربار پہ خاک
    علی وقار
    علی وقار
    ہم خیال اور مخلص افراد کا ایسا اکٹھ؟

    ہاں یہ ٹھیک ہے، مگر اس کے لیے

    شاید مزید چند دہائیوں تک انتظار کرنا ہو گا :)
    محمداحمد
    محمداحمد
    کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    گزشتہ انتخابات بھی اسی طرح ہوئے تھے ۔ فرق صرف یہ تھا کہ یہ کام عدالتوں سے باہر کیا گیا اور اس مرتبہ عدالتوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔
    گزشتہ انتخابات میں ن لیگ کے ممبران کو انتخابات سے کچھ دن پہلے پتہ چلا کہ ن لیگ تو کرپٹ جماعت ہے اور اچانک ان لوگوں کا ضمیر جاگا اور انہوں نے آزاد حیثیت سے کاغذات جمع کرائے انہیں انتخابی نشان بھی مل گیا اور جیت بھی گئے۔
    بعدازاں انہیں جہانگیر ترین کے جہاز کی سیر بھی کرائی گئی 🙂
    شمیل بھائی آ جاؤ اب تم بھی محفل پر جیسا کہ ہماری بات ہوئی تھی۔ براہ راست کیفیت نامہ میں ہی پکار رہا ہوں تاکہ تمہیں ڈھونڈنے میں کوئی دقت نہ ہو۔
    سیاست کے زمرے میں دو دن سے ایک پوسٹ کی ہوئی ہے مگر اب تک قبولیت کے مرحلے تک نہیں پہنچی۔
    جاسمن
    جاسمن
    محب علوی
    محب علوی
    بالکل کر سکتے ہیں ۔ اب ادب عالیہ سے ہٹ کر ادب اور معلوماتی کتابیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہیں ان کی ٹائپنگ شروع کرنے کا پروگرام ہے۔ اسی کتاب سے شروعات کر لیتے ہیں۔
    محب علوی
    محب علوی
    میں نے کتابوں کی ایک لسٹ گوگل شیٹ پر بنا رکھی ہے اس میں سے دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا آسان طریقہ ہے کہ اچھی طرح گوگل پر سرچ کرکے دیکھ لیں کہ کتاب کہیں ٹائپ شدہ میسر تو نہیں۔
    السلام و علیکم!
    بھائی مجھے ایک فائل درکار ہے۔ جس میں فونٹ چیک کیا جاتا ہے اس میں تمام الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ یک حرفی دو حرفی سہ حرفی۔
    آپ نے بھی فونٹ پر کام کیا ہے تو یقیناََ آپ کے پاس موجود ہو گی۔ برائے مہربانی ارسال کر دیں۔ عین نوازش ہو گی۔
    محب علوی
    محب علوی
    نہیں میں نے فانٹ پر کام نہیں کیا اور ایسی فائل میرے پاس نہیں ہے مگر ایک تفصیل بتا سکیں تو یہ فائل بنائی جا سکتی ہے۔
    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ پراجیکٹ - گل بکاؤلی از منشی دیال چند لاہوری
    م
    محمد شعیب
    از منشی دیال چند لاہوری
    شکیب
    شکیب
    یہ مکمل ہو گئی؟
    محب علوی
    محب علوی
    جی یہ مکمل ہو کر شائع بھی ہو گئی تھی۔ آپ کا پیغام میں نے اب دیکھا۔
    بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
    بارہ بنکی میں تو ایک گدھا قتل ہوا تھا ، اب تو باقاعدہ پرچے ، ضمانتیں ہو گئی ہیں ایک گدھے کے کرنٹ کھا کر مرنے پر۔ http://goo.gl/0GeCcU
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    کاش یہاں حقیقتا" اتنے حساس لوگ ہوتے اطلاعات کے مطابق اِس حرکت کا تحرک بجلی کی چوری میں ملوث لوگوں کا واپڈا حکام پر دباؤ ڈالنا ہے۔ واپڈا کی غفلت اور غیر ذمہ داری میں بھی کوئی شک نہیں ہے گدھا مر گیا تو انسان زیادہ آسانی سے مر سکتے تھے۔ پولیس اور واپڈا کے موجودہ نظام پاکستان کی بدقسمتی کی اہم وجوہات ہیں۔
    محب علوی
    محب علوی
    بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top