حضرت شاہ فخر الدین دہلوی رحمة اللہ علیہ نے حضرت خواجہ نور محمد مہاروی رحمة اللہ علیہ کو پانچ وصیتیں فرمائیں جن میں سے ایک یہ تھی
علما ، سادات اور بابا صاحب کی اولاد کی تعظیم کرنا۔
یہاں بابا صاحب سے مراد حضرت خواجہ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمة اللہ علیہ ہیں