السلام علیکم الف عین صاحب
اردو زبان و ادب کی ترویج کے سلسلہ میں آپکی کوششیں واقعی قابلِ داد ہیں
بیت بازی کے ایک تھریڈمیں آپ نے ایک شعر ارسال کیا تھا بہت پسند آیا مگر آپ نے شاعر کا نام نہیں درج کیا اگر ہو سکے تو شاعر کا نام بتا دیں- شکریہ
اب یہ سوچا ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گا
تاکہ گھبراؤں تو ٹکرا بھی سکوں مر بہی سکوں
اللہ سبحان و تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے- آمین