درست
رند کی ہی کیا خصوصیت ہے؟ یہ واضح نہیں
تو کس طرح ادا کیا جائے گا؟ تکنیکی طور پر درست
دوسرے مصرعے میں دوسرا "ہو" زائد ہے
لا
پہلا مصرع تو @صریرنے درست کر دیا لیکن دوسرے میں بھی مجھے بات نا مکمل لگ رہی ہے کہ اس کے بعد "یہ درست ہو گا" کہنا چاہیے تھا
ملاپ کی جگہ وصال ہو تو لفظی فضا برقرار...