محمداحمد نومبر 16، 2012 ہنر کا حق تو ہوا کی بستی میں کون دے گا ۔۔۔۔۔ اِدھر میں اپنا دیا جلالوں یہی بہت ہے ۔۔۔۔ محشر بدایونی
محمداحمد نومبر 13، 2012 دریچوں کو تو دیکھو، چلمنوں کے راز تو سمجھو ۔۔۔۔ اُٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ ۔۔۔۔ مصطفیٰ زیدی
دریچوں کو تو دیکھو، چلمنوں کے راز تو سمجھو ۔۔۔۔ اُٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ ۔۔۔۔ مصطفیٰ زیدی
محمداحمد نومبر 11، 2012 تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے ۔۔۔۔ تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لئے ۔۔۔ سلیم کوثر
محمداحمد نومبر 8، 2012 شام سے پہلے آنا ۔۔۔۔ دھوپ ساری ڈھل رہی ہو ۔۔۔ پھول سارے کھل رہے ہوں ۔۔۔۔ موسم سارے لے آنا۔۔۔۔!
محمداحمد نومبر 4، 2012 روز روز آنکھوں تلے۔۔۔ اک ہی سپنا چلے ۔۔۔۔ رات بھر کاجل جلے ۔۔۔ آنکھ میں جس طرح خواب کا دیا جلے۔۔۔۔۔۔
محمداحمد نومبر 3، 2012 یعنی جیروم ٹیلر تک قبر پرستی کے گرویدہ نکلے یا کم از کم اردو محفل کے مسلمانوں میں فتنہ ڈالنے میں کامیاب رہے۔
یعنی جیروم ٹیلر تک قبر پرستی کے گرویدہ نکلے یا کم از کم اردو محفل کے مسلمانوں میں فتنہ ڈالنے میں کامیاب رہے۔
محمداحمد اکتوبر 29، 2012 کمال اُس نے کیا اور میں نے حد کردی۔۔۔۔ کہ خود بدل گیا اُس کی نظر بدلنے تک ۔۔۔ جمال احسانی
محمداحمد اکتوبر 23، 2012 خلق کی بے خبری ہے کہ مری رسوائی ۔۔۔۔۔ لوگ مجھ کو ہی سُناتے ہیں فسانے میرے ۔۔۔ احمد فراز
محمداحمد اکتوبر 22، 2012 نظریاتی اختلافات اپنی جگہ ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی کلیتاً غلط نہیں ہوتا تو پھر کیوں نہ ہم سب کے لئے دل میں گنجائش رکھیں۔
نظریاتی اختلافات اپنی جگہ ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی کلیتاً غلط نہیں ہوتا تو پھر کیوں نہ ہم سب کے لئے دل میں گنجائش رکھیں۔
محمداحمد اکتوبر 21، 2012 ٹوٹا تو کتنے آئنہ خانوں پہ زد پڑی .... اٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا..... احمد ندیم قاسمی
محمداحمد اکتوبر 20، 2012 کیا میری طرح خانماں برباد ہو تم بھی .... کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں نہیں دیتے.
ویسے ہم تو یہ سمجھےتھے کہ شاعر صاحب بہت غصے میں ہیں اور کسی پاکستانی سیاستدان سے غائبانہ مخاطب ہو کر یہ سب کہہ رہے ہیں۔