ناعمہ عزیز مارچ 20، 2014 محفل میں چھوٹے اگر بڑوں سے بدتمیزی کریں گےتو بدتمیز ہی کہلائیں گے نا کہ معصوم
ناعمہ عزیز مارچ 18، 2014 There are some people that we didn't forget but we don't smile anymore when they are mentioned
ناعمہ عزیز مارچ 15، 2014 کل نبھا لوں گا تعلق روح کا میں آج تو ، عارضی سے عارضوں کے عارضے میں قید ہوں ۔۔۔
ناعمہ عزیز مارچ 14، 2014 کسی کے سامنے پھیلانے سے میں ڈرتا ہوں ، خوشی کے نام پہ جھولی غموں سے بھر لی تھی۔
ناعمہ عزیز مارچ 12، 2014 صورتِ حال ہے اچھی نا زبوں ہے ، یوں ہے، بے کلی نا طبیعت میں سکوں ہے ، یوں ہے ..
ناعمہ عزیز اکتوبر 26، 2013 جنوں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا ، میں اپنی ذات کی سچائیوں سے ڈرتا رہا ۔۔۔۔