عبدالقیوم چوہدری مارچ 3، 2017 اہلیتِ تشکیلِ بیانیہ کا زعم، زعمِ راستگی سے کہیں زیادہ مہلک ہوا کرتا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری مارچ 3، 2017 چھوٹیاں ہوندیاں ڈنگر چارے، وڈیاں ہو ہل واہیا۔۔۔بڈھیاں ہو کے مالا پھیری تے رب دا الاہما لاہیا
عبدالقیوم چوہدری فروری 26، 2017 میں نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیا۔۔۔درد رکھنا ہے تو پھر دیدہء نم کیا رکھنا
عبدالقیوم چوہدری فروری 26، 2017 جد، فرقہ اور زبان کے بعد پیش خدمت ہے محفلاتی بھاگ دوڑ ۔۔۔۔ میزنین فلور سےگراؤنڈ فلور اور واپسی 15 سیڑھیاں لاتعداد مرتبہ
جد، فرقہ اور زبان کے بعد پیش خدمت ہے محفلاتی بھاگ دوڑ ۔۔۔۔ میزنین فلور سےگراؤنڈ فلور اور واپسی 15 سیڑھیاں لاتعداد مرتبہ
عبدالقیوم چوہدری فروری 15، 2017 سلیقہ ضبط کا مجھ کو بھی اہل درد سکھلا دو ۔۔۔ لبوں پر انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بین کرتی ہیں
عبدالقیوم چوہدری فروری 11، 2017 میرے سنگ ٹْرن، کندھاں بوہے باریاں، کْھلیاں ڈْلھیاں ناریاں، چنانہیں رْڑیاں پیاریاں ، راہ وِچ ٹْٹیاں یاریاں
میرے سنگ ٹْرن، کندھاں بوہے باریاں، کْھلیاں ڈْلھیاں ناریاں، چنانہیں رْڑیاں پیاریاں ، راہ وِچ ٹْٹیاں یاریاں
عبدالقیوم چوہدری فروری 5، 2017 دل میں ہو یاد تیری گوشہ تنہائی ہو۔۔۔پهر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو
عبدالقیوم چوہدری فروری 1، 2017 بات کب عشق کی ہونٹوں سے بَیاں ہوتی ہے۔۔۔عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 25، 2017 ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا۔۔۔۔ تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
عبدالقیوم چوہدری جنوری 20، 2017 نین رنگیلے آپ وسیلے حیلے کرن بتیرے۔۔۔ آپ وکیل دلیل پچھانن آپے چور لٹیرے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 19، 2017 مجاز ہو کہ حقیقت، یہاں تو حال یہ ہے !۔۔۔ تِرے حضُور سے اُٹّھے ، تِرے حضُور آئے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 10، 2017 یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا۔۔۔ ابهی چار کانٹے چبهے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے