عبدالقیوم چوہدری نومبر 4، 2016 چاقو، خنجر، تیر اور تلوار لڑ رہے تھے کہ کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے ؟ الفاظ پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 24، 2016 زنجیر جنوں کچھ اور کهنک ہم رقص تمنا دیکهیں گے۔۔ دنیا کا تماشہ دیکھ چکے اب اپنا تماشہ دیکهیں گے
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 23، 2016 ذاتِ بشر میں کوئی راز پنہاں ضرور ہے۔۔۔۔کہ بات بات اُس کی فرشتے ہیں لکھ رہے
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 20، 2016 بھرے گا اونچی اڑانوں سے جی ترا آخر، مری شکستہ منڈیروں سے رابطہ رکھنا
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 16، 2016 میرے بعد کس کو ستاؤ گے، مجھے کس طرح سے مٹاؤ گے، کہاں جا کے تیر چلاؤ گے
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 14، 2016 ہزار داغ ِ تمنّا ہیں خود کشی کے لیے۔۔۔ ترا ہی ترکِ مراسم شمار کیا کرنا
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 13، 2016 میں نکی عمرے سارا درد ہنڈا بیٹھاں، ساڈی جوبن رت لئی درد کنوارا ہور دیو
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 5، 2016 وگڑ گئی اے تھوڑے دناں تو، دوری پئی اے تھوڑے دناں تو۔۔۔۔تیرے ہندیا پیندے نئیں ساں ،پینی پئی اے تھوڑے دناں تو
وگڑ گئی اے تھوڑے دناں تو، دوری پئی اے تھوڑے دناں تو۔۔۔۔تیرے ہندیا پیندے نئیں ساں ،پینی پئی اے تھوڑے دناں تو
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 2، 2016 پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر ہم، اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 1، 2016 ہزاروں مشغلے ایسے جو مجھے مصروف رکھتے ہیں، مگر تم ڈھیٹ ایسی ہو کہ پھر بھی یاد آتی ہو :پ
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 21، 2016 مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجهے۔۔۔ قدموں کی کیا بساط تهی، سانسیں بهی رک گئیں
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 21، 2016 اِک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے۔۔ اب تک رُکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
گوگل، انٹرنیٹ اور واپڈا والا لطیفہ یاد آ گیا ہے۔