عاطف ملک مارچ 30، 2017 ہر حرف آبِ زر سے لکھے جانے کے قابل۔۔۔۔۔۔۔ اور کیوں نہ ہو عاطف کا یہ فرمان جو ٹھہرا
عاطف ملک مارچ 26، 2017 نہ ماتھے پر شکن لائے، جو حق پر ہو کے جھک جائے۔۔۔۔۔۔ جسے ہو پاس رشتوں کا، وہ اصلی مرد ہوتا ہے
عاطف ملک مارچ 13، 2017 کیا چیز ہے کہ حسنِ تخیل کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعروں میں شعریت ہے بھلا کس بلا کا نام
عاطف ملک مارچ 12، 2017 "پیتے ہیں غمِ یار بھلانے کو"، بہت خوب!۔۔۔۔۔۔۔۔ مے نوشی "غمِ یار" کا مرہم تو نہیں ہے
عاطف ملک مارچ 8، 2017 کہیں دھندلا رہا ہے دہر میں شیشے کا شہزادہ۔۔۔۔۔ کہیں اپنی ضیا سے بے خبر مرمر کی رانی ہے
عاطف ملک مارچ 7، 2017 زندگی ھے، دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن۔۔۔۔۔۔ موت ھے، اپنی رضامندی سے مر جانے کا نام
عاطف ملک مارچ 4، 2017 زمیندار اورمزارعے کی لڑائی میں بھلے زمیندار جیت جائے۔۔۔۔ہزج اور مضارع کی لڑائی میں جیت ہمیشہ مضارع کی ہوتی ہے
زمیندار اورمزارعے کی لڑائی میں بھلے زمیندار جیت جائے۔۔۔۔ہزج اور مضارع کی لڑائی میں جیت ہمیشہ مضارع کی ہوتی ہے
عاطف ملک فروری 27، 2017 چشمِ نم دیدہ تڑپ کر یہ خِرد سے بولی......... جھوٹ تھا! جھوٹ تھا! ہر ایک حوالہ دل کا