عاطف ملک اپریل 16، 2017 میں محوِ خواب، خاک پہ، دنیا سے بے خبر...... مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے
عاطف ملک اپریل 14، 2017 دوستی کا دعویٰ کیا! عاشقی سے کیا مطلب!...... میں ترے فقیروں میں، میں ترے غلاموں میں(شعیب بن عزیز)
عاطف ملک اپریل 12، 2017 I hate being good at anything.Because when you are, you start looking down upon others
عاطف ملک اپریل 8، 2017 رگوں میں خوں ہے رواں، تن میں جان باقی ہے...... تو جان رکھ کہ ابھی امتحان باقی ہے
عاطف ملک اپریل 1، 2017 تمنا ہے زمانہ ٹھوکروں پر اب ہمیں رکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم کو چوٹ کھاتا دیکھ کر وہ مسکرائے ہیں
عاطف ملک مارچ 30، 2017 جب تک اردو شاعری کو نوشین فاطمہ عبدالحق ، عباد اللہ اور محمد ریحان قریشی جیسے گوہرِ نایاب میسر ہیں،اردو شاعری کا مستقبل محفوظ ہے۔
جب تک اردو شاعری کو نوشین فاطمہ عبدالحق ، عباد اللہ اور محمد ریحان قریشی جیسے گوہرِ نایاب میسر ہیں،اردو شاعری کا مستقبل محفوظ ہے۔
عاطف ملک مارچ 30، 2017 تمنا ہے زمانہ ٹھوکروں پر اب ہمیں رکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم کو چوٹ کھاتا دیکھ کر "وہ" مسکرائے ہیں