عاطف ملک مئی 1، 2017 وہ جن کی رَو میں بہہ کر تم کو سب کچھ سونپ بیٹھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنے وُہی جذبات اب اچھے نہیں لگتے
عاطف ملک اپریل 28، 2017 چاہت میں کسی کی، کرے خود کو کوئی برباد۔۔۔۔۔ ناں! ناں! مری جاں، آج کل ایسا نہیں ہوتا
عاطف ملک اپریل 26، 2017 اس کو دیکھا تو لگا زور کا جھٹکا مرے دوست۔۔۔۔۔ رخ تھا برفی جو کبھی،اب ہے پکوڑہ مرے دوست
عاطف ملک اپریل 25، 2017 چھاپ تلک سب چھین لی ری موسے نیناں مِلائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات ادھم کہہ دی نی رے مو سے نیناں ملائی کے
عاطف ملک اپریل 24، 2017 کرپشن جرم ہے میرا، یقیناََ چھوٹ جاؤں گا۔۔۔۔ ہمارے ملک میں یہ کاروائی ہوتی رہتی ہے
عاطف ملک اپریل 22، 2017 کل رات تیرے شہر میں بارش تھی زور کی۔۔۔۔۔ چوکھٹ پہ تیری اشک فشاں میں تو نہیں تھا
عاطف ملک اپریل 21، 2017 طور یہ کہاں کا ہے؟ کون سی جگہ کا ہے؟۔۔۔۔۔دل سے دل اٹک جانا، دل کو دل سے رہ ہونا
عاطف ملک اپریل 20، 2017 The things that I never said,the things that i've ever felt.Look!..... those are in my eyes.If only that could make you melt
The things that I never said,the things that i've ever felt.Look!..... those are in my eyes.If only that could make you melt
عاطف ملک اپریل 20، 2017 کہتے ہیں لوگ "تم کو بھلا ان کی کیا خبر"..........ان کو تو ان کی روح تلک جانتا ہوں میں
عاطف ملک اپریل 19، 2017 "That was one of the saddest things about people—their most important thoughts and feelings often went unspoken and barely understood."
"That was one of the saddest things about people—their most important thoughts and feelings often went unspoken and barely understood."
عاطف ملک اپریل 18، 2017 "درد" چوٹ لگنے پر نہیں ہوتا بلکہ "اصل درد" تب ہوتا ہے جب آپ کے پیارے آپ کو تکلیف میں دیکھ کر مضطرب ہوتے ہیں۔
"درد" چوٹ لگنے پر نہیں ہوتا بلکہ "اصل درد" تب ہوتا ہے جب آپ کے پیارے آپ کو تکلیف میں دیکھ کر مضطرب ہوتے ہیں۔
عاطف ملک اپریل 18، 2017 اگر آپ کے کسی سے تعلقات کے قائم ہونے یا بگڑنے کا محرک کوئی خاص "ہستی" ہے تو جان لیجیے کہ آپ اس "ہستی" کی محبت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
اگر آپ کے کسی سے تعلقات کے قائم ہونے یا بگڑنے کا محرک کوئی خاص "ہستی" ہے تو جان لیجیے کہ آپ اس "ہستی" کی محبت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔