فاخر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • عاشقی میں مجھے یہ سزا کیوں ملی ؟ ۔۔۔۔ دل میں بس کر بھی وہ اجنبی ہوگئے
    ممكنہ طور پر کرونا کے باعث مکمل طور پر دہلی لاک ڈاؤن ہوسکتی ہے ۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
    تخئیل ہے تو میری ، اندازِ بیاں تو ہے ٭٭ ترکیب ہو غزلوں کی ، تلمیحِ زباں تو ہے (فاخرؔ )
    سنا ہے کہ ایران سعودیہ بھائی بھائی کہنے سے امریکہ کو تکلیف ہوتی ہے؟ یہ سچ ہے ؛کیوں کہ امریکہ میں اس میں مفاد وابستہ ہے۔
    ممدوحِ جہاں تم ہو، مخدوم جہاں تم ہو ٭٭ ہر سانس میں پنہاں ہو پیوستِ نہاں تم ہو
    مسلماں کے خوں سے جو کھیلے ہے ہولی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو رنگوں کی اِن کو ضرورت ہی کیا ہے؟(فاخر)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    اللہ اکبر۔۔۔ موجودہ دہلی فسادات کے تناظر میں کتنا حسب حال معلوم ہوتا ہے۔
    جو آگ لگائی تھی، اس آگ کے شعلوں سے --- ویران ہوئے جو گھر، اس گھر کو تو دیکھ آتے(فاخر)
    پتھر بھی پگھل جائے رودادِ چمن سن کر ۔۔۔۔۔ انسان ہو تم آخر کچھ موم تو ہو جاتے !!!
    محبوب کے بانہوں میں اک شام سہانی ہو گلشن میں بہار آئے ،اور دور اُداسی ہو
    از حسن ملیح خود شورِ بہ جہاں کردی کی بحر کیا ہے؟ کوئی رہنمائی فرمائیں ۔
    پاکستان کی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کےمرتکب کوسرعام سزا کی قرار منظور ہوگئی ۔ اسمبلی بحث کاویڈیو لنک ارسال فرمائیں ۔
    گزشتہ بدھ 8 جنوری 2020 کو میرے گھر نیا مہمان آیا جس کا نام ’’حمدان ‘‘ رکھا ہے ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top