یار عاطف بھائی آپ نے کشمکش میں ڈال دیا ہے
آپکے مطابق مطلع کے بغیر غزل ہوتی نہیں ہے
اور مجھ سے مطلع سہی بنتا نہیں ہے ۔ بنتا ہے تو بہت کمزور سا
کیا کیا جائے
السلام علیکم سید صاحب آپ میری خامیو ں کو بتا تے رھا کریں میں ایک چھوتا سا طالب علم ھو اتنا علم نھیں ھے مجھے آپ اپنی سرپرستی میں مجھے سیکھنے کا موقع دے :واسلام