نتائج تلاش

  1. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ الروم کے معانی کی ترجمانی ا۔ ل۔ م۔ رُومی قریب کی سرزمین میں مغلُوب ہو گئے ہیں، اور اپنی اِس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے۔ اللہ ہی کا اختیار ہے پہلے بھی اور بعد میں بھی۔ اور وہ دن وہ ہو گا جبکہ اللہ بخشی ہوئی فتح پر مسلمان خوشیاں منائیں گے۔ اللہ نُصرت عطا فرماتا ہے...
  2. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ القصص کے معانی کی ترجمانی ط۔ س۔ م۔ یہ کتابِ مبین کی آیات ہیں۔ ہم موسٰیؑ اور فرعون کا کچھ حال ٹھیک ٹھیک تمہیں سُناتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے فائدے کے لیے جو ایمان لائیں۔ واقعہ یہ ہے کہ فرعون نے زمین میں سرکشی کی اور اس کے باشندوں کو گروہوں میں تقسیم کر دیا۔ ان میں سے ایک گروہ کا وہ ذلیل کرتا...
  3. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    مجھے افسوس ہے کہ میرے پاس انٹرنیٹ کی سہولت کچھ عرصے کے لیے موجود نہیں ہے۔ جو میں ٹائپ کروں گا وہ یہیں متعلقہ دھاگے میں پوسٹ کرا دوں گا۔
  4. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ النمل کے معانی کی ترجمانی ط ۔ س یہ آیات ہیں قرآن اور کتابِ مبین کی، ہدایت اور بشارت اُن ایمان لانے والوں کے لیے جو نماز قائم کرتے اور زکٰوۃ دیتے ہیں، اور پھر وہ ایسے لوگ ہیں جو آخرت پر پورا یقین رکھتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے ان کے لیے ہم نے اُن کے کرتُوتوں کو خوشنما...
  5. ق

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    مہوش، آپ نے جو لنک دیا ہے وہ کام نہیں کر رہا۔
  6. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    جی، آپ جلد پنجم شروع کرا دیں۔ سورۃ الشعراء کی ترجمانی پوسٹ کر دی ہے۔ مہوش، آپ نے سے گزارش ہے کہ یہاں وہ لنک دے دیں جہاں تفہیم القرآن وکی لائبریری پر موجود ہے۔ بہتر ہو گا اگر سورتوں کے نمبر کے ساتھ ان کا نام بھی لکھ دیا جائے۔
  7. ق

    خود کش حملوں سے متعلق علماء کرام کے فتاوی

    سعودی علماء کا شروع سے موقف ہے کہ خود کش حملے جائز نہیں ہیں خواہ فلسطین میں ہوں یا کسی دوسری جگہ۔
  8. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ الشعراء کے معانی کی ترجمانی ط۔ س۔ م۔ یہ کتابِ مبین کی آیات ہیں۔ اے محمدؐ، شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔ ہم چاہیں تو آسمان سے ایسی نشانی نازل کر سکتے ہیں کہ اِن کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیں۔ اِن لوگوں کے پاس رحمان کی طرف سے جو نئی نصیحت بھی آتی ہے یہ...
  9. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز انکل، سورۃ الشعراء کی ترجمانی (جلد سوم) مکمل ہونے کے قریب ہے۔ جلد ہی پوسٹ کر دوں گا ان شاء اللہ۔ دوسری جلد میں سورۃ الانفال اور سورۃ التوبۃ کی ترجمانی میں خود ٹائپ کرنا چاہتا ہوں۔ باقی کمرشلی ٹائپ کرا لیں گے۔
  10. ق

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    اعجاز انکل، مجھے لگتا ہے اب کی بار کوئی بڑا دھماکہ ہونے کو ہے۔ ظہور سولنگی صاحب کی کاوشوں کا نتیجہ دیکھنے کے لیے دل بے چین ہے۔ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے (وہ درد جو پاک نستعلیق کے مسائل کو دیکھ کر اٹھتا ہے)
  11. ق

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    ظہور صاحب، خوش آمدید۔ یقین مانیے میں رات کو سوتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ ظہور احمد سولنگی صاحب کا فانٹ پراجیکٹ نامعلوم کس مرحلے میں ہے۔ اللہ کا شکر ہے اتنا تو معلوم پڑا کہ نئے فانٹ کا نام پاک نوری نستعلیق ہے۔ اھلا و سھلا۔
  12. ق

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    اشتیاق احمد کی انسپکٹر جمشید سیریز کا ناول "منصوبہ ساز" مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ پی ڈی ایف فائل (پاک نستعلیق) مائیکرو سافٹ ورڈ فائل (پاک نستعلیق) مائیکروسافٹ ورڈ فائل میں پاک نستعلیق embed کر دیا گیا ہے لہٰذا فانٹ انسٹال کیے بغیر بھی اسے اصل شکل میں پڑھا جا سکتا ہے۔...
  13. ق

    خود کش حملوں سے متعلق علماء کرام کے فتاوی

    سب سے پہلے ضروری ہے کہ ہم خود کش حملے اور فدائی حملے میں فرق سمجھیں۔ خود کش حملہ وہ ہے جس میں کوئی شخص اپنے جسم کے ساتھ دھماکہ خیز مواد باندھتا ہے اور مطلوبہ ہدف پر جا کر اسے اڑا دیتا ہے۔ ایسے حملے میں حملہ آور کی موت یقینی ہوتی ہے۔ فدائی حملے میں مجاہد اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دشمن کی کئی گنا...
  14. ق

    جہاد کی صف اور اس میں کھڑے ہونے کی فضیلت

    جزاک اللہ خیرا۔ اللھم ارفع رایۃ الجہاد و ارزقنا شہادۃ فی سبیلک۔ (امین)
  15. ق

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    "منصوبہ ساز" پی ڈی ایف میں؟ میں نے اشتیاق احمد کا ناول "منصوبہ ساز" پوسٹ کیا تھا۔ اگر آپ حضرات کہیں تو اس کی پی ڈی ایف فائل بنا کر شئر کر دیتا ہوں۔
  16. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    تفہیم القرآن کی مکمل آڈیو ریکارڈنگ لاہور سے کسی ادارے ( شاید ''سمع و بصر'' نے ریلیز کی ہے۔ پروف ریڈنگ کے لیے اس سے مدد لی جا سکتی ہے۔چھے سی ڈی کا سیٹ ہے۔
  17. ق

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    شاکر صاحب کے بارے میں جاننے کی‌ خواہش تھی۔ امن ایمان بہت اچھا کیا۔ شاکر صاحب کا القلم تحریری فونٹ مجھے بہت پسند ہے۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔
  18. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    یہ لوگ جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں۔ (کہتے ہیں) “کیا یہ شخص ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے؟ اِس نے تو ہمیں گمراہ کر کے اپنے معبودوں سے برگشتہ ہی کر دیا ہوتا اگر ہم اُن کی عقیدت پر جم نہ گئے ہوتے”۔ اچھا، وہ وقت دور نہیں ہے جب عذاب دیکھ کر اِنہیں خود معلوم ہو جائے گا کہ کو...
Top