نتائج تلاش

  1. ق

    میں ‌اور عمران سیریز

    وارث بھائی سچ کہا آپ نے۔ آپ سے ملتی جلتی کہانی ہے اپنی بھی سوائے اس کے کہ والد صاحب ''سرکاری'' طور پر ناول خرید دیتے تھے۔ چھپ کر پڑھنے کی ضرورت نہیں رہتی تھی۔
  2. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    قیصرانی بھائی! ہمارے لیے بہترین نمونہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات ہے۔ جب ہمیں ان کی سیرت سے بہترین راہنمائی مل رہی ہے تو پھر ہم کیوں اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت کو چھوڑ کر مشنریوں کی سنت پر عمل کریں۔ برصغیر میں اسلام بہت بعد میں پھیلا ہے اس سے پہلے صحابہ حجاز،...
  3. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    اسلام اور تلوار اسلام کی دو حیثیتیں ہیں۔ ایک حیثیت میں وہ دنیا کے لیے اللہ کا قانون ہے۔ دوسری حیثیت میں وہ نیکی و تقوٰی کی جانب ایک دعوت اور پکار ہے۔ پہلی حیثیت کا منشا دنیا میں امن قائم کرنا، اس کو ظالم و سرکش انسانوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے بچانا اور دنیا والوں کو اخلاق و انسانیت کے حدود کا...
  4. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    محمد وارث نے لکھا: ''کیا آپ اسکا بات کا کوئی حوالہ دے سکتے ہیں؟ ہم نے تو طائف کا واقعہ پڑھا ہے، یا پھر جزیہ لیکر ذمیوں کو پر طرح کی آزادی دینے کا ایک اسلامی مملکت میں۔'' قرآن کریم میں جزیہ لینے کا حکم سورۃ التوبۃ میں ہے۔ سورۃ توبۃ آیت29 میں فرمانِ الٰہی ہے: ''۔۔۔۔۔(ان سے لڑو) یہاں تک کہ وہ...
  5. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    جناب! عنقریب جواب کےساتھ حاضر ہوتا ہوں۔
  6. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    میرے بھائی! اسلام اللہ کا سچا مذہب ہے اور بحیثیت مسلمان ہم کسی دوسرے کو اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ دوسرے مذاہب کی تبلیغ مسلمانوں میں کرتا پھرے۔ اسلام نہ صرف مذہب ہے بلکہ دین اور نظام حیات بھی ہے۔ اگر کوئی شخص اسلامی ملک میں دوسرے مذہب کی تبلیغ کرتا ہے تو وہ اسلام کے پورے ڈھانچے پر ضرب لگاتا ہے۔ آپ...
  7. ق

    پاکستان میں خودکش حملے اور خونِ مسلم کی حرمت

    پاکستان میں خودکش حملوں اور دہشت گردی کی موجودہ لہر نے ہر حساس دل کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔مسلمان مسلمان کا خون بہانے میں مصروف ہے۔ کتاب اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرامین کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ یہ اللہ کے عذاب کی ایک شکل ہے۔ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ...
  8. ق

    پاکستان کو امریکی امداد دہشت گردی کے خلاف کاروائی سے مشروط!

    ایک بات نوٹ کر لیں۔ پاکستان اگر قبائلی علاقوں میں کاروائی کرتا ہے پھر بھی امریکہ اس سے خوش نہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ البقرۃ میں فرمایا ہے: ''یہودی اور نصرانی تم سے اس وقت تک خوش نہ ہوں گے جب تک تم ان کی ملت (دین) کی پیروی اختیار نہیں کر لیتے۔'' (البقرۃ) ''اپنے منہ سے تمہیں خوش کرتے ہیں اور...
  9. ق

    کیا بے نظیر ، مشرف ڈیل ہو جائے گی؟

    میرا خیال ہے ڈیل ہو جائے گی۔ دونوں کا آقا ایک ہی ہے۔
  10. ق

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    میرا خیال ہے شیعہ ہوتا یا سنی، حکم ملنے پر وہ کاروائی ضرور کرتا۔
  11. ق

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    حمیدگل ایک تقریب میں مدعو تھے۔ وہاں ایک نوجوان نے ''میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا'' پڑھی تھی۔ بعد میں وہ شہید ہو گیا (ان شاءاللہ)۔ تیرہ چودہ سال پہلے کی بات ہے۔ میں اس وقت ساتویں جماعت میں تھا۔ آج تک اس کی آواز کا درد یاد ہے۔
  12. ق

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    سلیم ناز کی نظمیں‌کمال کی ہوتی تھیں۔ ''اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے'' ان کی اپنی آواز میں کہیں سنی تھی۔ کسی جلسے کی ریکارڈنگ تھی شاید۔
  13. ق

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  14. ق

    عنوان دیجیئے

    ارے بھیا کیا دیکھ رہے ہو
  15. ق

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں
  16. ق

    گستاخان نبی!!

    ناموس رسول کی حفاظت پر قربان ہو جانے والوں کو سلام
  17. ق

    بنیاد پرست طعنہ یا تمغہ

    روشن خیالی منافقت کا دوسرا نام ہے
  18. ق

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    طاہرالقادری کے ترجمے میں ترجمے اور بریلوی نظریات کو ملا کر اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ کچھ پتہ نہیں چلتا کہ ترجمہ کدھر ختم ہوتا ہے اور کہاں سے تفسیر شروع ہوتی ہے۔ بعض جگہ تو حد ہو گئی ہے
  19. ق

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    جگ موہن سنگھ نے ان نظموں کو سن کر کہا تھا کہ انہیں سن کر مردے بھی قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔
Top