تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے فیض احمد فیض
Iab
Post #9,392
اپریل 22، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے فیض
Iab
Post #9,391
اپریل 22، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے ادھر آ بے ابے او چاک گریباں والے
Iab
Post #9,389
اپریل 22، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اتنامصروف نہ کرتو کہ مجھے تجھ سے ملنے کی بھی فرصت نہ ملے طاہر فراز
Iab
Post #9,366
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وقت سے پوچھ رھا ھے کوئی زخم کیا واقعی بھر جاتے ھیں طاہر فراز
Iab
Post #9,365
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں تابشؔ عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے عباس تابش
Iab
Post #9,364
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ جو ہے پھول ہتھیلی پہ اسے پھول نہ جان میرا دل جسم سے باہر بھی تو ہو سکتا ہے عباس تابش
Iab
Post #9,363
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیوں نہ اے شخص تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں تو مرے وہم سے بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے عباس تابش
Iab
Post #9,362
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابش جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں عباس تابش
Iab
Post #9,361
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں عباس تابش
Iab
Post #9,360
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں عباس تابش
Iab
Post #9,359
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں عباس تابش
Iab
Post #9,358
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
زندگی تیرے تعاقب میں ھم اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ھیں طاہر فراز
Iab
Post #9,357
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مجھ سے ملنے کے وہ کرتا تھا بہانے کتنے اب گزارے گا میرے ساتھ زمانے کتنے سیماب اکبرآبادی
Iab
Post #9,356
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اپنی شکست فاش میں میرا بھی ہاتھ تھا یہ کارنامہ غیر نے تنہا نہیں کیا انور شعور
Iab
Post #9,355
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
Iab
Post #9,354
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے پروین شاکر
Iab
Post #9,353
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سر قلم ہوں گے کل یہاں ان کے جن کے منہ میں زبان باقی ہے راجیش ریڈی
Iab
Post #9,350
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساں رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے راجیش ریڈی
Iab
Post #9,349
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بن جائے اگر بات تو سب کہتے ہیں کیا کیا اور بات بگڑ جائے تو کیا کیا نہیں کہتے نواز دیوبندی
Iab
Post #9,348
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
1
2
3
اگلا
1 از 3
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top