نتائج تلاش

  1. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب تو سراب ہی سے بجھانے لگے ہیں پیاس لینے لگے ہیں کام یقیں کا گماں سے ھم راجیش ریڈی
  2. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب کیا بتائیں ٹوٹے ھیں کتنے کہاں سے ھم خود کو سمیٹتے ھیں یہاں سے وہاں سے ھم راجیش ریڈی
  3. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے شہزاد احمد
  4. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنی دلکش ھو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ھے کہ ھم لوگ مر جائیں گے جون ایلیا
  5. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں احمد فراز
  6. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے احمد فراز
  7. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتےجاتے احمد فراز
  8. Iab

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جڑا ہے دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو احمد سلمان
  9. Iab

    تعارف اب نہ بھولیں گے اگر یاد رہا

    ۔۔
  10. Iab

    ماں

    پہلا مصرع یوں ہو سکتا ہے " اک ماں کی جب وفات ہوتی ہے" دوسرے مصرع میں لفظ "کائینات" تبدیل کرنا ہو گا
  11. Iab

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    مصروف ہم زمانے کے کاموں میں ہوئے اس دل کے کچھ ضروری ہم کام چھوڑ کر ڈھونڈیں کہاں اسے اب دنیا کی بھیڑ میں وہ دور جا چکا ہے اس دل کو توڑ کر
Top