تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ایک ھم ھیں کہ غیروں کو بھی کہہ دیتے ھیں اپنا ایک تم ھو کہ اپنوں کو بھی اپنا نہیں کہتے نواز دیوبندی
Iab
Post #9,347
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جن پر لٹا چکا تھا میں دنیا کی دولتیں ان وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ کر دیا نواز دیوبندی
Iab
Post #9,346
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
لڑنا پڑا ہمیں بھی ہر اِک موج سے وہاں جب اپنی دسترس میں کنارے نہیں رہے صغیر صفی
Iab
Post #9,345
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تیرا دیوانہ تو ویرانہ نہیں چھوڑے گا کوئی بستی اسی جنگل میں بسا دی جائے حسن اکبر کمال
Iab
Post #9,344
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سی کے لب ایک قیامت سی اٹھا دی جائے رہ کے خاموش ذرا دھوم مچا دی جائے حسن اکبر کمال
Iab
Post #9,343
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جرأت شوق تو کیا کچھ نہیں کہتی لیکن پاؤں پھیلانے نہیں دیتی ہے چادر مجھ کو بسمل
Iab
Post #9,342
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں ، ترِی آس ، تیرے گمان میں صبا کہہ گئی مرے کان میں ، میرے ساتھ آ ، اسے بھول جا امجد اسلام امجد
Iab
Post #9,341
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جو بساطِ جاں ہی الٹ گیا ، وہ جو راستے سے پلٹ گیا اسے روکنے سے حصول کیا ، اسے مت بلا ، اسے بھول جا امجد اسلام امجد
Iab
Post #9,340
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ستم تو یہ کہ ھماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ اقبال اشعر
Iab
Post #9,339
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ھم کو ھمارے صبر کا خوب صلہ دیا گیا یعنی دوا نہ دی گئی درد بڑھا دیا گیا اقبال اشعر
Iab
Post #9,338
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کوئی چارہ گر ہی نہیں یہاں ، مرے دل کا درد گھٹے کہاں ؟ وہ جو بیچتے تھے دواء دل ، وہ دکان اپنی بڑھا گئے اسماعیل اعجاز
Iab
Post #9,337
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو احمد سلمان
Iab
Post #9,336
اپریل 11، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا (غالب)
Iab
Post #9,334
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اگ رہا ہے در و دیوار سے سبزہ غالبؔ ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے
Iab
Post #9,333
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں (غالب)
Iab
Post #9,332
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تراش سنگ کہ اس پتھر کا کچھ تو بنے خدا کرے بنے جو بھی وہ خدا نہ بنے (ع)
Iab
Post #9,329
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے راجیش ریڈی
Iab
Post #9,324
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے راجیش ریڈی
Iab
Post #9,323
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جہاں وسیم بریلوی صاحب بستے ہیں اسی ملک سے راجیش ریڈی صاحب کا بھی تعلق ہے۔ اور راہ حیات کے پیچ و خم کے شاعر ہیں۔
Iab
Post #9,322
اپریل 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
اب نہ بھولیں گے اگر یاد رہا
وعلیکم السلام محترم شمشاد صاحب میں اس شہر علم و دانش میں نیا ہوں لگتا ہے کسی ممنوعہ دیوار پہ کچھ لکھ دیا ہے۔ یا دھاگہ کسی غلط شاخ پہ باندھ دیا ہے ۔۔ اس کے لئے معذرت چاھتا ہوں ۔ اس نظام کو مزید سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اور رہنمائی کا خواستگار ہوں۔
Iab
Post #4
اپریل 10، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
اگلا
First
پچھلا
2 از 3
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top