آج کل ایک فتنہ چل رہا ہے جس کے ہم ہمیشہ خلاف رہے کہ قرآن خود سمجھ کے پڑھو. بغیر سمجھے پڑھنے سے کوئی فائدہ نہیں. اور سمجھ کے پڑھنے کے لیے کسی عالم کی ضرورت نہیں...
ہم آئے دن اس فتنے کے مضر اثرات کا مشاہدہ کرتے ہیں جیسے یہاں بھی اس کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے کہ بغیر تحقیق، بغیر صحیح علم کے دین کی...