یہی لگتا ہے کہ زندہ دلی سے اخذ کیا ہے...
اب تو ہمیں بھی بہت سے آئیڈے زور و شور سے آنے لگے...
وہ کیا زندہ چیز ہے جس میں ہم روز ہئیر برش کرتے ہیں؟؟؟
وہ کیا زندہ چیز ہے جس کا سر ہم ہر ہفتہ دس دن بعد نیل کٹر سے کاٹتے ہیں؟؟؟
آنکھ کے اوپر وہ کون سی زندہ چیز ہے جو ہر وقت کھل بند کھل بند ہوتی رہتی...