یہ ایک اچھی بات ہے کہ آجکل مسلمانوں کا عقیدہ انسان کی برابری کا ہے اور اس بارے میں وہ قرآن و حدیث کا حوالہ بھی دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ اسلام کے پہلے ہزار سال کا مطالعہ کریں تو یہ واضح ہے کہ یہ عقیدہ ماڈرن ہے اور پہلے مسلمان مکمل برابری کے بالکل حق میں نہ تھے اور نہ ہی اسے اسلام کی تعلیم سمجھتے تھے