نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    مثنوی در ذکر ولادت شریف حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم وہ اُٹھی دیکھ لو گردِ سواری عیاں ہونے لگے انوارِ باری نقیبوں کی صدائیں آ رہی ہیں کسی کی جان کو تڑپا رہی ہیں مؤدب ہاتھ باندھے آگے آگے چلے آتے ہیں کہتے آگے آگے فدا جن کے شرف پر سب نبی ہیں یہی ہیں وہ یہی ہیں وہ یہی ہیں یہی والی ہیں...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    تاریخ طبع، نتیجہ فکرعرش پیما علی جناب اعلیٰ حضرت مجدد مائۃ حاضرہ قبلہ وکعبہ مولانا مولوی حاجی محمد احمد رضاصاحب قادری برکاتی ص قوتِ بازوے من سنیِ نجدی فگن حاج و زائر حسنؔ سلمہ ذوالمِنن نعت چہ رنگیں نوشت شعر خوش آئیں نوشت شعر مگو دیں نوشت دور ز ہر ریب و ظن شرع ز شعرش عیاں عرش بہ بیتش نہاں سنّیہ...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    [اشعار متفرقات] یہ رحمت ہے کہ بے تابانہ آئیں گے قیامت میں جو غل پہنچا گرفتارانِ اُمت کے سلاسل کا - : دیگر :- ہے جمالِ حق نما بارہ اماموں کا جمال اس مبارک سال میں ہے ہر مہینہ نور کا - : دیگر :- ملک ہفت آسماں کے جبہ سا ہیں تعالی اللہ یہ رُتبہ آستاں کا ابھی روشن ہوں میرے دل کی آنکھیں جو...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    [رباعیات] جانِ گلزارِ مصطفائی تم ہو مختار ہو مالکِ خدائی تم ہو جلوہ سے تمہارے ہے عیاں شانِ خدا آئینۂ ذاتِ کبریائی تم ہو - : دیگر :- یارانِ نبی کا وصف کس سے ہو اَدا ایک ایک ہے ان میں ناظمِ نظمِ ہدیٰ پائے کوئی کیوں کر اس رُباعی کا جواب اے اہلِ سخن جس کا مصنف ہو خدا - : دیگر :- بدکار...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    عرضِ سلام بدرگاہ خیرالانام علیہ الصلوٰۃوالسلام السلام اے خسروِ دنیا و دیں السلام اے راحتِ جانِ حزیں السلام اے بادشاہِ دو جہاں السلام اے سرورِ کون و مکاں السلام اے نورِ ایماں السلام السلام اے راحتِ جاں السلام اے شکیبِ جانِ مضطر السلام آفتاب ذرّہ پرور السلام درد و غم کے چارہ فرما السلام درد...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    مناقب حضرت شاہ بدیع الدین مدار قدس سرہ الشریف ہوا ہوں دادِ ستم کو میں حاضرِ دربار گواہ ہیں دلِ محزون و چشمِ دریا بار طرح طرح سے ستاتا ہے زمرۂ اشرار بدیع بہر خدا حرمتِ شہِ ابرار مدار چشمِ عنایت زمن دریغ مدار نگاہِ لطف و کرم از حسنؔ دریغ مدار اِدھر اقارب عقارب عدو اجانب و خویش اِدھر ہوں جوشِ...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    نغمہ ٔروح اِستمداد از حضرت سلطانِ بغداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اے کریم بنِ کریم اے رہنما اے مقتدا اخترِ برجِ سخاوت گوہرِ درجِ عطا آستانے پہ ترے حاضر ہے یہ تیرا گدا لاج رکھ لے دست و دامن کی مرے بہرِ خدا روے رحمت برمتاب اے کامِ جاں از روے من حرمتِ روحِ پیمبر یک نظر کن سوے من شاہِ اقلیمِ ولایت...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    مسدسات تمہید ذکر معراج شریف ساقی کچھ اپنے بادہ کشوں کی خبر بھی ہے ہم بے کسوں کے حال پہ تجھ کو نظر بھی ہے جوشِ عطش بھی شدّتِ سوزِ جگر بھی ہے کچھ تلخ کامیاں بھی ہیں کچھ دردِ سر بھی ہے ایسا عطا ہو جام شرابِ طہور کا جس کے خمار میں بھی مزہ ہو سُرور کا اب دیر کیا ہے بادۂ عرفاں قوام دے ٹھنڈک پڑے...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    ؤ یہ نعت پہلی بار ’الرضا‘ بریلی کے ایک شمارہ میں شائع ہوئی۔ یہ نایاب تحفہ بھی ہدیۂ قارئین کیا جاتا ہے : عالم ہمہ صورت ہے، گر جان ہے تو تُو ہے سب ذرّے ہیں گر مہر، درخشاں ہے تو تُو ہے سب کو ہے خیال اپنا، نہیں کوئی کسی کا محشر میں اگر اُمتی گویاں ہے تو تُو ہے پروانہ کوئی شمع کا، بلبل کوئی گُل...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    ؤ کرے چارہ سازی زیارت کسی کی کرے چارہ سازی زیارت کسی کی بھرے زخم دل کے ملاحت کسی کی چمک کر یہ کہتی ہے طلعت کسی کی کہ دیدارِ حق ہے زیارت کسی کی نہ رہتی جو پردوں میں صورت کسی کی نہ ہوتی کسی کو زیارت کسی کی عجب پیاری پیاری ہے صورت کسی کی ہمیں کیا خدا کو ہے اُلفت کسی کی ابھی پار ہوں ڈوبنے والے...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہد کا بک شیلف

    اسلام اور ہندوستان صدرالافاضل مولانا سید نعیم الدین مرادآبادی
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف یاے تحتانی) نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے اُٹھا لے جائے تھوڑی خاک اُن کے آستانے سے تمہارے دَر کے ٹکڑوں سے پڑا پلتا ہے اِک عالم گزارا سب کا ہوتا ہے اِسی محتاج خانے سے شبِ اسریٰ کے دُولھا پر نچھاور ہونے والی تھی نہیں تو کیا غرض تھی اِتنی...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف ہاے ہوز) عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ کہ سب جنتیں ہے نثارِ مدینہ مبارک رہے عندلیبو تمھیں گل ہمیں گل سے بہتر ہے خارِ مدینہ بنا شہ نشیں خسروِ دو جہاں کا بیاں کیا ہو عز و وقارِ مدینہ مری خاک یا رب نہ برباد جائے پسِ مرگ کر دے غبارِ مدینہ کبھی تو معاصی کے خِرمن میں یا...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    (ردیف واؤ) دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو آستانے پہ ترے سر ہو اَجل آئی ہو اَور اے جانِ جہاں تو بھی تماشائی ہو خاک پامال غریباں کو نہ کیوں زندہ کرے جس کے دامن کی ہوا بادِ مسیحائی ہو اُس کی قسمت پہ فدا تخت شہی کی راحت...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ڈاکٹر مشاہدرضوی : نعت شریف: جشن معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ !! میں آپ کا ممنون ہوں تسنیم کوثر میری مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضری کے باوجود آپ پوسٹ کررہے ہیں اس ناچیز کا کلام شکر گزار ہوں
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مبارکباد اظہارَ تشکر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم اللہ آپ کو بھی خوش رکھے
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مبارکباد اظہارَ تشکر

    اردو محفل کے جملہ مدیران ، منتظمین ، لائبریرین اور محفلین کے لیے ناچیز سراپا تشکر طراز ہے ۔
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اردو محفل کے جملہ منتظمین ، لائبریرین اور محفلین کے لیے ناچیز سراپا تشکر طراز ہے ۔۔۔

    اردو محفل کے جملہ منتظمین ، لائبریرین اور محفلین کے لیے ناچیز سراپا تشکر طراز ہے ۔۔۔
Top