آج پاکستان انڈیا گروپ کا ایک اہم میچ بارش کی نظر ہو گیا جس سے بادی النظر میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کوارٹر فائنل کی صورت حال اختیار کر چکا ہے۔ لیکن شومئی قسمت کہ 3 نومبر کو بھی بارش کی پشینگوئی ہے۔
ٹیسٹ میچز کے لئے دوبارہ آئیں گے دسمبر جنوری میں اور غالباً سیریز پہلے تین ایک روزہ اور تین بیس منٹ والے میچز ہی تھے لیکن پھر ورلڈ کپ کے چلتے دونوں بورڈز نے ٹی ٹوئنٹی میچز ہی کھیلنے کا مصمم ارادہ باندھ لیا۔
نازک صورتحال ہے بھئی یہا ں تو
207 رنز کے تعاقب میں ڈچ ٹیم نے 42 اوورز کے اختتام پر 155 رنز جوڑ لئے ہیں 5 وکٹوں کے نقصان پر
ابھی آخری 48 گیندوں میں 52 رنز درکار ہیں
ٹام کوپر جی کو فی الفور پویلین رسید کرنا ہوگا
ارے حضور بس گزر رہی ہے۔ زیادہ احباب سے اب تعلق نہ ہے چند ایک سے براستہ فیسبک اور دو تین سے بذریعہ وٹس ایپ بھی رابطہ ہے باقی معلوم نہیں کون کدھر گیا۔ یہاں 2018 سے یاز بھائی کے انتظار میں موجود ہیں جانے کونسے پہاڑ کی سیرکو نکلے کہ لوٹے ہی نہیں۔ باقی بذریعہ ڈی ایم رابطہ کرتے ہیں۔ خوش وسو
آ چنوں رل یار وے
پیلوں پکیاں نی وے
حجور پیلوں پک گئیاں نیں بیساکھی وی آ گئی اے۔ واڈھی پے گئی اے میلے لگن لگ پئے نیں ہنڑ وطناں تے ولو ہا تہاڈی لوڑ پے گئی