نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    بہت شکریہ ابرار حسین صاحب! نبیل بھائی! ایک مسئلہ اور کہ Replacements فائل کے کالموں میں ڈیٹا کی ترتیب الٹ ہوگئی ہے۔ یعنی کیا ٹیکسٹ سرچ کرنا ہے اور کیا ریپلیس ہونا ہے، میں عبارات کی ترتیب الٹ ہوگئی ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اور کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ کنورٹنگ کے دوران ٹیکسٹ میں ریپلسمنٹ نہیں...
  2. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    نبیل بھائی! چند ابتدائی نتائج کچھ یوں ہیں: (1) وہ مسائل ابھی بھی نظر آرہے ہیں جن کی نشاندہی میں نے شارق بھائی کے کنورٹر کے متعلق کی تھی۔ (2) مختلف پیراگراف کا ایک ہی پیرا بن رہا ہے۔ یعنی’’انٹر‘‘ کی علامت غائب ہو رہی ہے۔ اور یہی معاملہ ’’ٹیب‘‘ کا بھی ہے۔ (3) 100صفحات کی ایک فائل تو کنورٹ ہوگئی ہے...
  3. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    جزاک اللہ نبیل بھائی! میں بھی ابھی چیک کرتا ہوں۔
  4. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی! جزاک اللہ! اسکرین شاٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اور اب بہت شدت سے پروگرام کا انتظار ہے۔ کیا اس میں کنورٹنگ صرف ’’ٹیکسٹ‘‘ فائل کی صورت میں ہوگی یا شارق بھائی کے کنورٹر کی طرح ’’ایچ ٹی ایم ایل‘‘ فائل بھی کنورٹ ہوگی۔مزید یہ کہ کیا ان پیج کی فائل زیادہ بڑی ہونے کی صورت میں بھی ٹیکسٹ فائل بن...
  5. نعیم سعید

    ! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

    شکریہ عارف بھائی! مزید یہ بھی بتا دیں اس کے ذریعے کسی ’’امیج‘‘ کا لنک کیسے بنایا اور ظاہر کیا جائے گا۔ فرض کر لیں اردو محفل پر کوئی ’’امیج‘‘ دکھانا ہے۔ آسان انداز میں طریقہ بتا دیں۔
  6. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی! ان شاء اللہ ہر ممکن تعاون کے لیے بندہ کی خدمات حاضر ہیں۔
  7. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق بھائی! جزاک اللہ۔ نیا ورجن چیک کیا ہے، الحمد للہ کچھ مسائل کا حل مل گیا، اور چند ایک ابھی باقی ہیں، قوی امید ہے کہ بہت جلد ان کا مناسب حل بھی نکل ہی جائے گا۔ ’’ان پیج‘‘ کے جن کریکٹرز کو آپ تلاش نہیں کر پائے اس کے لئے میں نے ذیل میں ’’ان پیج‘‘ 2.4 کی ایک فائل رکھی ہے، امید ہے اس کی مدد سے آپ...
  8. نعیم سعید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    محترم اسلم کرتپوری صاحب! محفل پر خوش آمدید۔ آپ کی تحریر سے آپ کے جذبات کا اندازہ ہو رہا ہے۔ آپ سے صرف اتنا عرض ہے کہ محفل پر جو بحث چل رہی ہے آپ نے اس کے متعلق کوئی واضح بات نہیں کی بلکہ اپنی اُن تاریخی روایات کو بیان کیا ہے جن کا شاید یہاں کوئی بھی انکار کرنے والا نہیں۔ بہتر ہوتا کہ آپ یونی کوڈ...
  9. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق بھائی! میرے خیال سے (ٹیب کا ہضم ہوجانا) یہ مسئلہ کنورٹر ہی کا ہے کیونکہ ان پیج سے ایکسپوٹ کردہ ٹیکسٹ فائل میں ٹیب موجود ہوتا ہے۔ بلکہ ایک نیا تجربہ کرنے سے پتہ چلا کہ کنورٹ کردہ ’’ٹیکسٹ‘‘ فائل میں تو ٹیب آجاتا ہے۔ ’’ایچ ٹی ایم ایل‘‘ فائل میں نہیں آتا۔ اس تو بظاہر ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ...
  10. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی! آپ اس کنورٹر کو ’’سی شارپ‘‘ میں منتقل کرنا چاہ رہے ہیں، یقینا آپ زیادہ بہتر سمجھتے ہوں گے کہ کیوں منتقل ہونا چاہئے، میں اپنی معلومات کے لئے پوچھنا چاہتا ہوں کہ سی شارپ پر منتقل کرنے سے مزید کیا کیا نئی سہولتیں مہیا ہو سکتی ہیں۔ مثلاً: (1) جن مسائل کا ذکر میں نے پوسٹ نمبر (46) میں کیا...
  11. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی! آپ کا جوابی پیغام مل گیا ہے، جسے پڑھ کر بہت خوشی بھی ہوئی اور حوصلہ بھی ملا۔ آپ بزرگ حضرات کی طرف سے یونہی حوصلہ افزائی ہوتی رہی تو ان شاء اللہ ہم بھی کسی قابل بن ہی جائیں گے۔ یہ ’’اردو محفل‘‘ تو وہ مقام ہے جہاں آکر مجھے برسوں پرانے خوابوں اور ارادوں کی تعبیر ملی اور اپنی فیلڈ میں...
  12. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    اعجاز صاحب! اگر آپ تطویل کو ’’کچھ نہیں‘‘ سے کنورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسے ورڈ میں نہ کریں بلکہ بیرونی رپلیسمنٹ والی فائل میں کریں، اور وہاں بھی بڑے دھیان سے کرنا پڑے گا کہیں علامت ’’۔‘‘ (اردو کا ڈیش) ہر جگہ ہی ختم نہ ہو جائے۔ اب تک میرا طریقہ کار تو یہ ہے جو مسائل ’’کنورٹر‘‘ یا ’’ورڈ‘‘ میں قابو...
  13. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    جیسا کہ اعجاز صاحب نے اس دھاگے کی ابتداء میں لکھا ہے کہ شارق صاحب کا ’’ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر‘‘ سب سے اچھا ثابت ہوا ہے، اور مجھے بھی ان کی اس رائے سے مکمل اتفاق ہے کہ واقعی شارق صاحب کا کنورٹر سب سے اچھا ہے۔ اس لئے میں ان پیج کا ڈیٹا یونی کوڈ میں تبدیل کرنے کے لئے شارق صاحب کے کنورٹر کو ہی...
  14. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی! ان پیج ۳ کیونکہ یونی کوڈ کو سپوٹ کرتا ہے جبکہ پرانا ان پیج نہیں کرتا، فائل کھولتے وقت شاید اسی وجہ سے فارمیٹ کو تبدیل کرتا ہوگا۔ یعنی اس کے ٹیکسٹ کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرتا ہوگا۔ مزید یہ کہ ان پیج ۳ کی فائل کو کنورٹر کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اس کا ڈیٹا تو کاپی پیسٹ کی مدد سے ہی چلا...
  15. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق بھائی میری طرف سے بھی تشریف لانے کا شکریہ۔ جزاک اللہ آپ نے بلٹن کریکشن کا مسئلہ حل کر دیا۔ شارق بھائی رپلیسمٹ فائل کے حوالے سے میں نے بیبل ٹیکسٹ ایڈیٹر سے متعلق سوال کئے تھے ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔ یہ سوال پوسٹ نمبر (22) پر موجود ہیں۔ ان پیج والوں کے منہ نہ لگیں تو اچھا ہے اور اگر انہیں...
  16. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی! ان پیج ۳ کی سیمپل فائل یہ لیں۔ http://dl.getdropbox.com/u/2483063/Inpage%203%20Sample%20File.rar
  17. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    عارف بھائی! اصل بات شاید یہ نہیں ہے، ممکن ہے مجھ سے ذاتی پیغام بھیجنے میں کوئی غلطی ہوگئی ہو۔ دراصل جب کوئی اناڑی کھلاڑی بننے کی کوشش کرتا ہے تو ایسا ہوجایا کرتا ہے۔ ذاتی پیغام بھیجنے، کوئی امیج دکھانے اور کسی پوسٹ کا مضمون بطور اقتباس لینے کے سلسلے میں کوئی ساتھی راہنمائی کردیں تو بڑی مہربانی...
  18. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی پتہ نہیں اُس پیغام کا سفر کب پورا ہو اور کب منزل تک پہنچے۔ انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ درج ذیل لنک سے اتار لیں۔ http://dl.getdropbox.com/u/2483063/Inpage2UNI_SRC_0.9.3.rar
  19. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نبیل بھائی شارق صاحب کے کنورٹر کا سورس والا حالیہ ورجن آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجا ہے۔
  20. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    جی اعجاز صاحب ’’ئو‘‘ کے متعلق آپ کا کہنا بالکل درست ہے، کریکشن والی فائل ہی میں ان الفاظ کو دوبارہ رپلیس کروا دیا جائے جو میرے خیال سے دو چار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔ اس لئے ایسا کرنا بھی آسانی سے ممکن ہوگا۔ اگر ’’ے‘‘ کے حوالے سے عمومی طور پر ’’ان پیج‘‘ پر کام کرنے والوں کو دیکھوں تو آپ کی رائے...
Top