رہنمائی لینے کے کے دو ہی سورس ہیں فقط اور وہ ہیں کتاب و سنت ۔ علماء، فقہاء اور محدثین نے انہیں انتہائی سہل انداز میں عوام الناس تک پہنچا دیا۔ ان ذرائع کو استعمال کرنے والا کوئی سید ہو یا غیر سید، جس نے صدقِ دل سے عمل کیا اسے نے اپنی عاقبت سنواری۔ اور جس نے عوام الناس کی اس طرف رہنمائی کی اس نے...