نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تبصرے والی لڑی نے مراسلوں کی سینچری مکمل کر لی لیکن صاحبِ لڑی کا کوئی ایک مراسلہ ایسا نہیں جو مبہم، مجہول یا گنجلک نہ ہو۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کہا نا بھائی!!!!! بعد میں بات کرتے ہیں۔۔۔۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    معذرت۔۔۔۔ آپ سے بات نہیں کی بلکہ بات نہیں ہو سکتی، آپ اپنا علاج معالجہ کروائیں پھر ان شاءاللّه بات کرتے ہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    دراصل کچھ لوگ کتمانِ حق کرتے ہیں جس وجہ سے بہت سی باتیں گنجلک ہو جاتی ہیں۔ ذرا یہ بھی دیکھیے ، ایک تحریر میں سے لیا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’ تَرَکْتُ فِیکُمْ أَمْرَینِ لَنْ تَضِلُّوا مَاتَمَسَّکْتُمْ بِھِمَا: کِتَابُ اللّٰہِ وَسُنَّۃِ نَبِیِّہٖ‘‘ (موطا امام مالک: 899/2)...
  5. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    لیجیے۔۔۔۔۔ اب لبرلز کے رافع نے بھی انٹری مار دی ہے ، اللّٰہ خیر کرے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بھائیو!!!! اس آدمی کو اپنے حال پر چھوڑ دیں ۔ یہ بندہ ہر کچھ عرصے میں دین کا ٹھٹھہ کرنے کے لیے ایسی ہی بے سروپا باتیں کرتا رہتا ہے۔ اس بندے کے مراسلے نہ ہی اہلِ بیتِ عظام کی محبت میں اضافہ کرتے اور نہ ہی دین کا کوئی اچھا تاثر چھوڑتے ہیں۔ بس دعا ہے کہ اللّٰہ اس کے دماغ کو درست فرمائے اور ہمیں صبر...
  7. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ان صاحب کو اب بھی سمجھ آنے کا نہیں۔ انہوں نے تو قرآن کی آیت کا بھی اپنا مفہوم گھڑ رکھا ہے اس حدیث کا بھی گھڑ لیں گے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بد دیانتی کرنے والوں سے کیا بات ہو۔ پہلے آپ اپنے آپ کو اقوال و افعال میں درست کر لیں پھر کوئی اور بات ہو گی۔ گالم گلوچ اور کینہ پروری کا مرض آپ کو لاحق ہے اس کا کسی اچھے طبیب سے علاج کروائیں پھر آپ سے بات ہو سکے گی۔ تب تک کے لیے والسلام ۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سید ہمارے جیسے لوگ ہیں۔ اگر کچھ فرق ہے تو یہی جو نظامی بھائی نے خواجہ صاحب کا حوالہ بیان کیا ہے۔ انبیاء علیہم السلام ، اللّٰہ پاک کے چنیدہ اشخاص ہوتے ہیں۔ یہودی، آپ کے جیسی سوچ رکھا کرتے تھے جو بعدازاں مغضوب علیہم بنے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کسی بھی عام مسلمان اور کسی سید کے دل میں ذرا برابر بھی فرق نہیں۔ اگر فرق پڑتا ہے تو صرف اچھے یا برے عمل کا۔ فقط انبیاء علیہم السلام کا معاملہ باقی لوگوں سے جدا ہوتا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اب بھی دلیل سے بات کروں تجھ سے؟؟؟؟ جی تو چاہتا ہے جواباً تجھے بھی گالیوں سے نوازوں لیکن میرا مزاج ایسا نہیں۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کوئی نیا معنیٰ گھڑ دیجیے۔ جو آپ کا کام ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ایڈا تو منکر نکیر
  14. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون آپ کہتے ہیں کہ آپ سے دلیل سے بات نہیں کرتا، اب آپ کو ایسی بے سروپا باتوں پر کون دلیلیں دیتا پھرے۔ کیا آپ دین کا مذاق اڑانے کے لیے ہی ایسی اوٹ پٹانگ باتیں کرتے ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    (49) سورۃ الحجرات يَآ اَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا ۚ اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّهِ اَتْقَاكُمْ ۚ اِنَّ اللّهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ (13) اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے...
  16. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ شعر کیسا رہے گا 🙂 کوئی کارواں سے ٹوٹا، کوئی بدگماں حرم سے کہ امیرِ کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی
  17. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے

    اور اوپر سے ٹیگ میں "میراث الانبیاء" بھی لکھ رکھا ہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    مصطفی جاگ گیا ہے

    علی وقار صاحب !!!!!! 🙂
  19. محمد عبدالرؤوف

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
  20. محمد عبدالرؤوف

    غزل - (2024 - 10 - 18)

    خورشید بھائی، اگر آپ مطلع میں قافیوں کی تکرار سے گریز کریں تو مطلع کو غیر مبہم رکھنے کی صورت پیدا ہو سکتی ہے۔
Top