نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد تُم جئیو ہزاروں سال!

    آپ نے یاد رکھا۔ بیحد شکر گزار ہوں مریم :in-love:
  2. محمد بلال اعظم

    نئی حکومت اور سائنسی شعور۔۔۔ ہم سب میں ایک بلاگ http://www.humsub.com.pk/157453/bilal-azam/

    نئی حکومت اور سائنسی شعور۔۔۔ ہم سب میں ایک بلاگ http://www.humsub.com.pk/157453/bilal-azam/
  3. محمد بلال اعظم

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    عام حالات میں گلوبل وارمنگ کم کرنے کے لئے درخت لگانے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاہم گلوبل وارمنگ کی اِس ہجر گزیدہ قسم میں تخفیف لانے کے لئے آپ کیا تجویز فرمائیں گے؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  4. محمد بلال اعظم

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    :ROFLMAO: آپ کی شاعری سے نہیں بنتا لیکن آپ کے "ٹوئن" آج کل اپنا کلام پوسٹ نہیں کر رہا، ان کا بھی "حال چال" پتہ کریں :D:p۔۔۔ یو نو کہ مجھے تو اُن سے ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے :unsure:
  5. محمد بلال اعظم

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ محفل پہ شاعروں کی کلاس لینے کے لئے آپ کے ایکٹو ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ :ROFLMAO::LOL::p
  6. محمد بلال اعظم

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    پی ایچ ڈی بھی ساتھ ہی کرنے کا ارادہ ہے یا کچھ گیپ لیں گی؟
  7. محمد بلال اعظم

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    مشین لرننگ سے قبل بیچلرز میں اسپیشیلائزیشن کس میدان میں تھی؟ مشین لرننگ میں بطورِ خاص کیا سب فیلڈ پسند ہے؟ کچھ عرصہ سے نیورل نیٹورکس کا بھی کافی چرچا ہے۔ نام تو اچھا لگ رہا ہے۔ شروع کر لی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    واہ اچھا شعر ہے! :) یہ شاید دنیا کے تمام طالب علموں کا مسئلہ ہے۔ مجھے ڈاکٹرز کو دیکھ کے حیرانی ہوتی ہے، رات کو دو دو بجے بھی ای میل کا جواب دےد یتے ہیں، سارا دن کام بھی کرتے ہیں، پھر صبح آٹھ بجے کلاس یا دفتر میں ہوتے ہیں۔ فاصلے سمٹ گئے ہیں لیکن مشغلے محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ آج کل کون سی کتاب...
  9. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے Carl Sagan یاد آ رہے ہیں، Cosmos میں کہتے ہیں: "The cosmos is within us. We are made of star-stuff. We are a way for the universe to know itself."
  10. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی ایسا ہی تھا لیکن اب حالات قدرے تبدیل ہو چکے ہیں۔ چار سالہ بی ایس میں Calculus I-II اور Linear Algebra جیسے کورسز یہ کمی پوری کر دیتے ہیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ شاید کسی حد تک ایسے ہی ہے جیسے فزکس میں کاسمولوجی کا بگ بینگ ماڈل ہے، جس کے بغیر فزیکل کاسمولوجی کی جزئیات اور آغاز کو سمجھنا شاید بہت مشکل ہے۔ ایسے ہی کسی موڑ پہ آ کے کاسمولوجسٹ یہ کہنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں کہ بگ بینگ کائنات میں ہر جگہ وقوع پذیر ہوا تھا اور کسی بھی جگہ نہیں ہوا تھا۔ شاید یہی...
  12. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے بھی بالکل سمجھ نہیں آئی۔ :p نینو ٹیکنالوجی تک گزارا ہو گیا (گزارا اِس لئے کہ اطلاقی مضامین میری سمجھ میں آنے کے اتنے ہی چانسز ہیں، جتنے پاکستان کے اگلا فیفا ورلڈ کپ کھیلنے کے :ROFLMAO:) لیکن پلانٹ مائکروب انٹریکشنز سے آگے تو میری دنیا اندھیر ہے۔ :p:D
  13. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ کی اِس بات سے دو سوال ذہن میں آئے ہیں۔ 1) عموماً سائنسی تحقیق کو دو طرح سے منقسم کیا جاتا ہے: نظریاتی اور اطلاقی۔ آپ کا رجحان کس جانب زیادہ ہے اور کیوں؟ (میرا خیال ہے کہ شاید آپ کسی سوال میں کسی تناظر میں اس کا جواب دے چکی ہیں۔ مگر خود کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے سوال پوچھ رہا ہوں۔) 2) ذاتی...
  14. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے علم نہیں کہ عالمی دنیا میں اس کے معیارات کیا ہیں لیکن میرے ناقص رائے میں اس شرط کی خاص ضرورت بھی نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے، آج سے سو یا پچاس سال پہلے یہ ضرورت محسوس کی جا سکتی ہو مگر آج کے دور میں بطورِ خاص نیچرل سائنسز اور بطورِ عام انجینئرنگ کے مضامین جس حد تک ایک دوسرے سے مربوط ہو چکے ہیں،...
  15. محمد بلال اعظم

    واہ خوب است

    واہ خوب است
  16. محمد بلال اعظم

    گرمانی مرکز لمز میں ادب کے استاد ڈاکٹر احمد بلال اعوان صاحب رات ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر...

    گرمانی مرکز لمز میں ادب کے استاد ڈاکٹر احمد بلال اعوان صاحب رات ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔ کون اب پیار سے پوچھے گا، میاں کیسے ہو! :'(
  17. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    دو سالہ بیچلرز (بی ایس سی/بی اے) کے بعد دو سال کا ماسٹرز یعنی ایم ایس سی اور ایم اے ہوتا ہے. یہاں سولہ سالہ تعلیم کا اختتام ہو جاتا ہے. اور پھر اٹھارہ سالہ تعلیم کے لیے دو سال کا ایم فل. تاہم پچھلے کچھ عرصے سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ترجیحات میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور ملکی نظامِ تعلیم کو...
  18. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مریم! آپ، فضیلہ اور اسریٰ کے متعلق ان چیزوں کی گواہی تو میں بھی دے سکتا ہوں. بارہا یہ ذکر ہوا ہے. :)
  19. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مطلب کہ میں یہ دھاگہ دیکھ چکا ہوں، بس ذرا فراغت ملتے ہی پڑھنا ہے۔ یہ بھی محفل کا ایک "ٹرینڈ" رہا ہے۔ :p
  20. محمد بلال اعظم

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے حفیظ تائبؒ یاد آ رہے ہیں کاش طیبہ میں سکونت کا شرف مل جاتا دیکھتے روضۂ سرکار (ﷺ) کو آتے جاتے اسے ایسے کر لیتے ہیں کاش طیبہ میں سکونت کا شرف مل "جائے" "دیکھ لیں" روضۂ سرکار (ﷺ) کو آتے جاتے :):):)
Top