نتائج تلاش

  1. عندلیب راجہ

    غالبؔ سے فرازؔ تک

    شاعری مجھے سمجھ نہیں آتی لیکن پھر بھی پڑھ دی ہیں۔۔
  2. عندلیب راجہ

    اس دفعہ عید نے اور مہمانوں نے بہت تکھا دیا..

    اس دفعہ عید نے اور مہمانوں نے بہت تکھا دیا..
  3. عندلیب راجہ

    تعارف تعارف

    خوش.آمدید
  4. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    مین میٹھا کھانے والے چمچ کو چاہے والا اور چاول کھانے والے چمچ کو بڑے میں شمار.کرتی ہوں...
  5. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    اتنی گرمی.میں میرا تو دل کرتا ھے کہ بندہ نہ کچھ پکایے اور نہ کھایے..اور یہ جو مرد حضرات ہوتے ہیں اتنا کھاتے ہیں کہ اففففففففففف
  6. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    بناوں گی پھر اپ کو بتاوں گی کہ کیسے بنے..
  7. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    پھر اپ نے مفت میٹھا پر گزارا کیا؟؟
  8. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    بڑی لکی نکلی اپ تو...
  9. عندلیب راجہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پاکستان میں یہ تو موجیں ہوتی ہیں نا.تو اپ لوگوں کو عید والے چھٹی نہیں مل سکتی؟؟؟
  10. عندلیب راجہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیک بھاہی اپ کی عید کیسی گزاری؟؟؟
  11. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    السلام علیکم کل عید قربان ھے.ہر گھر میں گوشت تو ضرور ہو گا.اور مزے مزے کے کھانے بھی پکے گے..اپ میں سے جو بھی خواتین و حضرات اچھے کوک ہیں.اور نیے نیے کھانے پکانے اور کھانے کے شوقین ہیں.ان سے گزارش ھے کہ وہ اپنی ترکیب یہاں شیر کرے تک مجھ جیسے اناڑی بھی وہ کھانے بنا سکے.اور ان کے ذوق کو داد دے سکے:):):)
  12. عندلیب راجہ

    جو بھی بیرون ملک بہن و بھاہی ہیں ان سب کو دل کی گہراہیوں سے عید مبارک..

    جو بھی بیرون ملک بہن و بھاہی ہیں ان سب کو دل کی گہراہیوں سے عید مبارک..
  13. عندلیب راجہ

    کل سے گھر کی صفاہی کر کر کے آج بہت بری حالت ھے...

    کل سے گھر کی صفاہی کر کر کے آج بہت بری حالت ھے...
  14. عندلیب راجہ

    بےشک.حسد سب کچھ جلا کر رکھ دیتی ھے.

    بےشک.حسد سب کچھ جلا کر رکھ دیتی ھے.
  15. عندلیب راجہ

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    پاکستان میں ہم نیا رواج بنا لیے.کیا پتا ورلڈ ریکاڈ لسٹ میں آ جاے نام
  16. عندلیب راجہ

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آزمانے کے لیے ان سے پھر پیسے مانگ کر دیکھتی ہوں:p
  17. عندلیب راجہ

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    اپ کو تو پھر ان کے پاوں دھو دھو کر پینے چاہے
  18. عندلیب راجہ

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    لگتا ھے یہاں عدنان بھاہی سب سے زیادہ عقل مند ہیں:LOL::p
Top