مجھے آج کل ڈائری لکھنے کا شوق چڑھا ہوا ہے.روز رات میرے دن کی راوداد لکھ کر سوتی ہوں.کس سے ملی کیا کھایا پہنا کس کس سے بات کی وغیرہ وغیرہ.ہر روز ڈائری لکھنے کے بعد سوچتی ہوں کہ اس میں کوئی کام بھی اتنا اچھا نہیں ہے.اور پھر کہ کل کچھ ایسا کروں گی جس کو لکھنے کے بعد محسوس ہو کہ اج میں نے کوئی اچھا...