نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    ویسے میں نے پہلی بار سنا ہے۔

    ویسے میں نے پہلی بار سنا ہے۔
  2. ظہیر عباس ورک

    بھائی حسان خان میں نے تو یہ مصرع یوں پڑھ رکھا ہے اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل...

    بھائی حسان خان میں نے تو یہ مصرع یوں پڑھ رکھا ہے اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل! ''نوا را ''تلخ'' تر می زن چو ذوق نغمہ کم یابی'' محمد ریحان قریشی
  3. ظہیر عباس ورک

    غیر منقوط ترجمہ قرآن - قرآنی ادب میں ایک شاندار اضافہ

    دہاڑ واقع پنجابی کا ہی لفظ ہے لیکن اس کی درست املا (میری دانست میں) یہ ہے۔دیہاڑ
  4. ظہیر عباس ورک

    23 فروری ۔۔۔عالمی یوم چیچنیا

    شیرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے! اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد (ﷺ) آیات الہی کا نگہبان کدھر جائے!
  5. ظہیر عباس ورک

    23 فروری ۔۔۔عالمی یوم چیچنیا

    ہر ظلم کی توفیق ہے ظالم کی وراثت مظلوم کے حصے میں تسلی نہ دلاسا
  6. ظہیر عباس ورک

    یار نوُں نیندر آجاوے تے دِل دا بوُہا کھولے کون

    بڑا ودیا انتخاب چوہدری صاحب! ہر شعر اک توں ود کے اک۔
  7. ظہیر عباس ورک

    اکناں نوں کھنی توں ترساویں، اکناں نوں ونڈیں ساریاں۔۔۔۔۔۔۔تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں

    اکناں نوں کھنی توں ترساویں، اکناں نوں ونڈیں ساریاں۔۔۔۔۔۔۔تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں
  8. ظہیر عباس ورک

    تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے لیے اہم حدیث

    اللہ تعالٰی ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
  9. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﯾﮏ ﺷﻮ ﻭ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﺭﺍ ﻣﺸﮩﻮﺩ ﮐﻦ ﻏﺎﺋﺒﺶ ﺭﺍ ﺍﺯ ﻋﻤﻞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﻦ ﻟﺬﺕِ ﺍﯾﻤﺎﮞ ﻓﺰﺍﯾﺪ ﺩﺭ ﻋﻤﻞ ﻣﺮﺩﮦ ﺁﮞ ﺍﯾﻤﺎﮞ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ ﺩﺭ عمل ﺍﯾﮏ ﮨﻮ ﺟﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮐﻮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﮯ...
  10. ظہیر عباس ورک

    تعارف آداب

    خوش آمدید۔
  11. ظہیر عباس ورک

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت اچھی تحریر ہے۔ طنز و مزاح کے ساتھ ساتھ اچھا تجزیہ۔ ویسے یہ سماجی رویہ صرف فیس بک تک ہی محدود نہیں ہے۔
  12. ظہیر عباس ورک

    یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند // بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ

    یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند // بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ
  13. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو اس بات کا ہے کہ ہمارے معاشرے سے مدد کرنے کا جذبہ ختم ہوتا جا رہا ہے ۔
  14. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہیر (مددگار ) ہمارا نام ہے اور پھنسے ہووں کی مدد ثمرین کرتی ہیں۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  15. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضد مت کریں، شربت سے کام چلائیں اور ثمرین کو بھول جائیں۔
  16. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خوشی ہوئی یہ جان کر۔ پس ثابت ہوا کہ آپ پیدائشی سیکولر نہیں تھے۔ یہ عارضہ آپ کو بہت بعد میں لاحق ہوا۔:)
  17. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شربت سے کام چلائیں اب۔
  18. ظہیر عباس ورک

    نوائے پریشاں

    خوش آمدید محترم!
Top