نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    راحیل فاروق بھائی آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔کتنے بھولے ہیں ۔۔۔۔دیسی فرنگی اور حقیقت کا ادراک۔''وائے تمنا ئے...

    راحیل فاروق بھائی آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔کتنے بھولے ہیں ۔۔۔۔دیسی فرنگی اور حقیقت کا ادراک۔''وائے تمنا ئے خام، وائے تمنا ئے خام''۔
  2. ظہیر عباس ورک

    کافر ہندی ہوں میں ، دیکھ مرا ذوق و شوق دل میں صلوۃ و درود ، لب پہ صلوۃ درود

    کافر ہندی ہوں میں ، دیکھ مرا ذوق و شوق دل میں صلوۃ و درود ، لب پہ صلوۃ درود
  3. ظہیر عباس ورک

    ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں میرا دم آہ کرتا ہوں تو صیاد خفا ہوتا ہے

    ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں میرا دم آہ کرتا ہوں تو صیاد خفا ہوتا ہے
  4. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
  5. ظہیر عباس ورک

    کوئی نہیں کہتا کہ میرا دہی کھٹا ہے۔(کوئی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتا)

    کوئی نہیں کہتا کہ میرا دہی کھٹا ہے۔(کوئی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتا)
  6. ظہیر عباس ورک

    ''کس نگويد که دوغ من ترش است''

    ''کس نگويد که دوغ من ترش است''
  7. ظہیر عباس ورک

    ایک زمین ۔۔۔ پانچ شعراء (حفیظ تائب، نصیر الدین نصیر ، سراج اورنگ آبادی، قمر جلالوی، احمد فراز

    ماشاءاللہ! بہت اچھا اشتراک ہے۔ تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے عقل غیاب و جستجو ، عشق حضور و اضطراب
  8. ظہیر عباس ورک

    اردو ہے جس کا نام

    ممنون ہوں آپ کا بھائی جان!
  9. ظہیر عباس ورک

    اردو ہے جس کا نام

    شکریہ ریحان بھائی!
  10. ظہیر عباس ورک

    اردو ہے جس کا نام

    اسلام و علیکم راحیل فاروق بھائی! آج کسی لڑی میں ایک لفظ پڑھا ''گاہے بگاہے'' میرے خیال میں یہ درست نہیں ہے۔ ''گاہے گاہے'' ہی درست ہے۔آپ کیا کہتے ہیں؟
  11. ظہیر عباس ورک

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    ماشاء اللہ فاتح بھائی! بہت عمدہ۔ لا جواب!
  12. ظہیر عباس ورک

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    واہ جی واہ! نایاب بھائی بہت اچھے۔ آپ کی اس بات سے مجھے ایک بلاگ یاد آ گیا جو کچھ عرصہ قبل میں نے دنیا نیوز پر پڑھا تھا۔آپ کے لیے یہاں کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔ براہ کرم از رہ تفنن پڑھیے۔ کلمہ پڑھا ہوا ہے ایک بھائی، ذہن اسلامی ، چہرہ مہرہ غیر اسلامی ، ہم ذہن پر...
  13. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سبحان اللہ! انتہائی اعلی!
  14. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
  15. ظہیر عباس ورک

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    یہ سروے کم، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کا ریفرنڈم زیادہ لگتا ہے۔
  16. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تعارف والی لڑی میں ہی یہ اصول بتا دینا تھا تابش بھائی ۔
  17. ظہیر عباس ورک

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    مرحبا یا حبیبی!
  18. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین درست فرمایا ہے جی آپ نے، موجودہ سیاست ہے ہی زہر۔ جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
Top